اِنَّ
اِبْرٰهِیْمَ
كَانَ
اُمَّةً
قَانِتًا
لِّلّٰهِ
حَنِیْفًا ؕ
وَلَمْ
یَكُ
مِنَ
الْمُشْرِكِیْنَ
۟ۙ
بے شک ابراہیم ایک الگ امت تھا، اللہ کا فرماں بردار، اور اس کی طرف یکسو، اور وہ شرک کرنے والوں میں سے نہ تھا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
جد از انبیاء ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام ہدیات کے امام ٭٭…
امام حنفا، والد انبیاء، خلیل الرحمان، رسول جل وعلا، ابراہیم علیہ الصلوۃ و التسلیم کی تعریف بیان ہو رہی ہے اور مشرکوں یہودیوں اور نصرانیوں سے انہیں علیحدہ کیا جا رہا ہے۔ «أُمَّةُ» کے معنی امام کے ہیں جن کی اقتداء کی جائے قانت کہتے ہیں اطاعت گ
جد از انبیاء ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام ہدیات کے امام ٭٭…
امام حنفا، والد انبیاء، خلیل الرحمان، رسول جل وعلا، ابراہیم علیہ الصلوۃ و التسلیم کی تعریف بی