اِنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
بَعْدَ
اِیْمَانِهِمْ
ثُمَّ
ازْدَادُوْا
كُفْرًا
لَّنْ
تُقْبَلَ
تَوْبَتُهُمْ ۚ
وَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الضَّآلُّوْنَ
۟
بے شک جو لوگ ایمان لانے کے بعد منکر ہوگئے پھر وہ کفر میں بڑھتے رہے، ان کی توبہ ہرگز قبول نہ کی جائے گی اوریہی لوگ گمراہ ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
جب سانس ختم ہونے کو ہوں تو توبہ قبول نہیں ہو گی ٭٭…
ایمان کے بعد پھر اسی کفر پر مرنے والوں کو پروردگار عالم ڈرا رہا ہے کہ موت کے وقت تمہاری توبہ قبول نہیں ہو گی جیسے اور جگہ ہے «وَلَيْسَتِ التَّوْبَةُ لِلَّذِيْنَ يَعْمَلُوْنَ السَّـيِّاٰتِ حَتّٰى اِذَا حَضَرَ اَحَدَھُمُ الْمَوْتُ قَالَ اِنِّىْ تُبْتُ
جب سانس ختم ہونے کو ہوں تو توبہ قبول نہیں ہو گی ٭٭…
ایمان کے بعد پھر اسی کفر پر مرنے والوں کو پروردگار عالم ڈرا رہا ہے کہ موت کے وقت تمہاری توبہ قبول نہ