آل عمران 3:86 كيف يهدي الله قوما كفروا بعد ايمانهم وشهدوا ان الرسول حق وجاءهم البينات والله لا يهدي القوم الظالمين ٨٦
كَیْفَ
یَهْدِی
اللّٰهُ
قَوْمًا
كَفَرُوْا
بَعْدَ
اِیْمَانِهِمْ
وَشَهِدُوْۤا
اَنَّ
الرَّسُوْلَ
حَقٌّ
وَّجَآءَهُمُ
الْبَیِّنٰتُ ؕ
وَاللّٰهُ
لَا
یَهْدِی
الْقَوْمَ
الظّٰلِمِیْنَ
۟
اللہ کیوں کر ایسے لوگوں کو ہدایت دے گاجو ایمان لانے کے بعد منکر ہوگئے حالاں کہ وہ گواہی دے چکے کہ یہ رسول برحق ہے اور ان کے پاس روشن نشانیاں آچکی ہیں اور اللہ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
توبہ اور قبولیت ٭٭…
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ایک انصار مرتد ہو کر مشرکین میں جا ملا پھر پچھتانے لگا اور اپنی قوم سے کہلوایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کرو کہ کیا میری توبہ قبول ہو سکتی ہے؟ ان کے دریافت کرنے پر یہ آیتیں اتریں اس کی قوم نے اسے کہلوا بھیجا وہ پھر ت
توبہ اور قبولیت ٭٭…
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ایک انصار مرتد ہو کر مشرکین میں جا ملا پھر پچھتانے لگا اور اپنی قوم سے کہلوایا کہ رس