آل عمران 3:81 واذ اخذ الله ميثاق النبيين لما اتيتكم من كتاب وحكمة ثم جاءكم رسول مصدق لما معكم لتومنن به ولتنصرنه قال ااقررتم واخذتم على ذالكم اصري قالوا اقررنا قال فاشهدوا وانا معكم من الشاهدين ٨١
وَاِذْ
اَخَذَ
اللّٰهُ
مِیْثَاقَ
النَّبِیّٖنَ
لَمَاۤ
اٰتَیْتُكُمْ
مِّنْ
كِتٰبٍ
وَّحِكْمَةٍ
ثُمَّ
جَآءَكُمْ
رَسُوْلٌ
مُّصَدِّقٌ
لِّمَا
مَعَكُمْ
لَتُؤْمِنُنَّ
بِهٖ
وَلَتَنْصُرُنَّهٗ ؕ
قَالَ
ءَاَقْرَرْتُمْ
وَاَخَذْتُمْ
عَلٰی
ذٰلِكُمْ
اِصْرِیْ ؕ
قَالُوْۤا
اَقْرَرْنَا ؕ
قَالَ
فَاشْهَدُوْا
وَاَنَا
مَعَكُمْ
مِّنَ
الشّٰهِدِیْنَ
۟
اور جب اللہ نے پیغمبروں سے عہد لیا کہ جو کچھ میں نے تم کوکتاب اور حکمت دی، پھر تمھارے پاس پیغمبر آئے جو سچا ثابت کرے ان پیشین گوئیوں کو جو تمھارے پاس ہیں تو تم اس پر ایمان لاؤ گے اوراس کی مدد کرو گے اللہ نے کہا کیا تم نے اقرار کیا اور اس پر میرا عہد قبول کیا انھوں نے کہا ہم اقرار کرتے ہیں فرمایا اب گواہ رہو اور میں بھی تمھارے ساتھ گواہ ہوں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انبیاء سے عہد و میثاق ٭٭…
یہاں بیان ہو رہا ہے کہ سیدنا آدم علیہ السلام سے لے کر سیدنا عیسیٰ علیہ السلام تک کے تمام انبیاء کرام علیہم السلہم سے اللہ تعالیٰ نے وعدہ لیا کہ جب کبھی ان میں سے کسی کو بھی اللہ تبارک وتعالیٰ کتاب و حکمت دے اور وہ بڑے مرتبے تک پہنچ جائے پھر اس کے بعد اسی کے زمانے میں رسول صل
انبیاء سے عہد و میثاق ٭٭…
یہاں بیان ہو رہا ہے کہ سیدنا آدم علیہ السلام سے لے کر سیدنا عیسیٰ علیہ السلام تک کے تمام انبیاء کرام علیہم السلہم سے اللہ تعال