آل عمران 3:75 ۞ ومن اهل الكتاب من ان تامنه بقنطار يوده اليك ومنهم من ان تامنه بدينار لا يوده اليك الا ما دمت عليه قايما ذالك بانهم قالوا ليس علينا في الاميين سبيل ويقولون على الله الكذب وهم يعلمون ٧٥
وَمِنْ
اَهْلِ
الْكِتٰبِ
مَنْ
اِنْ
تَاْمَنْهُ
بِقِنْطَارٍ
یُّؤَدِّهٖۤ
اِلَیْكَ ۚ
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
اِنْ
تَاْمَنْهُ
بِدِیْنَارٍ
لَّا
یُؤَدِّهٖۤ
اِلَیْكَ
اِلَّا
مَا
دُمْتَ
عَلَیْهِ
قَآىِٕمًا ؕ
ذٰلِكَ
بِاَنَّهُمْ
قَالُوْا
لَیْسَ
عَلَیْنَا
فِی
الْاُمِّیّٖنَ
سَبِیْلٌ ۚ
وَیَقُوْلُوْنَ
عَلَی
اللّٰهِ
الْكَذِبَ
وَهُمْ
یَعْلَمُوْنَ
۟
اور اہل کتاب میں کوئی ایسا بھی ہے کہ اگر تم اس کے پاس امانت کا ڈھیر رکھو تو وہ اس کو تمھیں ادا کردے اور ان میں کوئی ایسا ہے کہ اگر تم اس کے پاس ایک دینار امانت رکھ دو تو وہ تم کو ادا نہ کرے، اِلاّ یہ کہ تم اس کے سر پر کھڑے ہوجاؤ، یہ اس سبب سے کہ وہ کہتے ہیں کہ غیر اہل کتاب کے بارے میں ہم پر کوئی الزام نہیں اور وہ اللہ کے اوپر جھوٹ لگاتے ہیں حالاں کہ وہ جانتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بددیانت یہودی ٭٭…
اللہ تعالیٰ مومنوں کو یہودیوں کی خیانت پر تنبیہہ کرتا ہے کہ ان کے دھوکے میں نہ آ جائیں ان میں بعض تو امانتدار ہیں اور بعض بڑے خائن ہیں بعض تو ایسے ہیں کہ خزانے کا خزانہ ان کی امانت میں ہو تو جوں کا توں حوالے کر دیں گے پھر چھوٹی موٹی چیز میں وہ بددیانتی کیسے کریں گے؟ اور بعض ایسے بددی
بددیانت یہودی ٭٭…
اللہ تعالیٰ مومنوں کو یہودیوں کی خیانت پر تنبیہہ کرتا ہے کہ ان کے دھوکے میں نہ آ جائیں ان میں بعض تو امانتدار ہیں اور بعض بڑے خائن ہیں