مَا
كَانَ
اِبْرٰهِیْمُ
یَهُوْدِیًّا
وَّلَا
نَصْرَانِیًّا
وَّلٰكِنْ
كَانَ
حَنِیْفًا
مُّسْلِمًا ؕ
وَمَا
كَانَ
مِنَ
الْمُشْرِكِیْنَ
۟
ابراہیم نہ یہودی تھا اور نہ نصرانی بلکہ وہ حنیف مسلم تھا اور وہ شرک کرنے والوں میں سے نہ تھا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
ابراہیم علیہ السلام سے متعلق یہودی اور نصرانی دعوے کی تردید ٭٭…
یہودی سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو اپنے میں سے اور نصرانی بھی سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو اپنے میں سے کہتے تھے اور آپس میں اس پر بحث مباحثے کرتے رہتے تھے اللہ تعالیٰ ان آیتوں میں دونوں کے دعوے کی تردید کرتا ہے،
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عن
ابراہیم علیہ السلام سے متعلق یہودی اور نصرانی دعوے کی تردید ٭٭…
یہودی سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو اپنے میں سے اور نصرانی بھی سیدنا ابراہیم علیہ السلام