وَمَكَرُوْا
وَمَكَرَ
اللّٰهُ ؕ
وَاللّٰهُ
خَیْرُ
الْمٰكِرِیْنَ
۟۠
اور انھوں نے خفیہ تدبیر کی اور اللہ نے بھی خفیہ تدبیر کی اور اللہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
پھانسی کون چڑھا؟ ٭٭…
جب سیدنا عیسیٰ علیہ السلام نے ان کی ضد اور ہٹ دھرمی کو دیکھ لیا کہ اپنی گمراہی کج روی اور کفر و انکار سے یہ لوگ ہٹتے ہی نہیں، تو فرمانے لگے کہ کوئی ایسا بھی ہے؟ جو اللہ تعالیٰ کی طرف پہنچنے کے لیے میری تابعداری کرے [تفسیر ابن ابی حاتم:290/3] اس کا یہ مطلب بھی لیا گیا ہے کہ کوئ
پھانسی کون چڑھا؟ ٭٭…
جب سیدنا عیسیٰ علیہ السلام نے ان کی ضد اور ہٹ دھرمی کو دیکھ لیا کہ اپنی گمراہی کج روی اور کفر و انکار سے یہ لوگ ہٹتے ہی نہیں، تو فر