سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

003آل عمران 3:51 ان الله ربي وربكم فاعبدوه هاذا صراط مستقيم ٥١

3:51
اِنَّ
اللّٰهَ
رَبِّیْ
وَرَبُّكُمْ
فَاعْبُدُوْهُ ؕ
هٰذَا
صِرَاطٌ
مُّسْتَقِیْمٌ
۟
بے شک اللہ میرا رب ہے اور تمھارا بھی پس اس کی عبادت کرو، یہی سیدھی راہ ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

باب

پھر مسیح علیہ السلام کا اور معجزہ بیان ہو رہا ہے کہ آپ نے فرمایا بھی اور کر کے بھی دکھایا بھی، کہ جو کوئی تم میں سے آج اپنے گھر سے جو کچھ کھا کر آیا ہو میں اسے بھی اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی اطلاع سے بتا دوں گا یہی نہیں بلکہ کل کے لیے بھی اس نے جو تیاری کی ہو گی مجھے اللہ تعالیٰ کے معلوم کرانے پر معل

…
باب

پھر مسیح علیہ السلام کا اور معجزہ بیان ہو رہا ہے کہ آپ نے فرمایا بھی اور کر کے بھی دکھایا بھی، کہ جو کوئی تم میں سے آج اپنے گھر سے جو کچھ کھا کر آی

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 3, صفحہ 56, جوز 3

47. مریم نے کہا اے میرے رب، مجھے کس طرح لڑکا ہوگا، جب کہ کسی مرد نے مجھ کو ہاتھ نہیں لگایا فرمایا اسی طرح اللہ پیدا کرتا ہے جو چاہتا ہے جب وہ کسی کام کا فیصلہ کرتا ہے تو اس کوکہتا ہے کہ ہوجااور وہ ہوجاتا ہے 48. اور اللہ اس کوکتاب اور حکمت اور تورات اور انجیل سکھائے گا 49. اور وہ رسول ہوگا بنی اسرائیل کی طرف کہ میں تمھارے پاس تمھارے رب کی نشانی لے کر آیا ہوں میں تمھارے ليے مٹی سے پرندہ کی مانند صورت بناتا ہوں ،پھر اس میں پھونک مارتا ہوں تو وہ اللہ کے حکم سے واقعی پرندہ بن جاتی ہے اور میں اللہ کے حکم سے مادر زاد اندھے اور كوڑھي کو اچھا کرتا ہوں اور میں اللہ کے حکم سے مُردے کوزندہ کرتا ہوں اورمیں تم کو بتاتا ہوں کہ تم کیا کھاتے ہو اور اپنے گھروں میں کیا ذخیرہ کرتے ہو بے شک اس میں تمھارے ليے نشانی ہے اگر تم ایمان رکھتے ہو 50. اور میں تصدیق کرنے والا ہوں تو رات کی جو مجھ سے پہلے کی ہے اور میں اس ليے آیا ہوں کہ بعض ان چیزوں کو تمھارے ليے حلال ٹھہراؤں جو تم پر حرام کردی گئی ہیں اور میں تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے نشانی لے کر آیا ہوں پس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو 51. بے شک اللہ میرا رب ہے اور تمھارا بھی پس اس کی عبادت کرو، یہی سیدھی راہ ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔