آل عمران 3:24 ذالك بانهم قالوا لن تمسنا النار الا اياما معدودات وغرهم في دينهم ما كانوا يفترون ٢٤
ذٰلِكَ
بِاَنَّهُمْ
قَالُوْا
لَنْ
تَمَسَّنَا
النَّارُ
اِلَّاۤ
اَیَّامًا
مَّعْدُوْدٰتٍ ۪
وَّغَرَّهُمْ
فِیْ
دِیْنِهِمْ
مَّا
كَانُوْا
یَفْتَرُوْنَ
۟
یہ اس سبب سے کہ وہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم کو ہر گز آگ نہ چھوئے گی بجز گنے ہوئے چند دنوں کے اور ان کی بنائی ہوئی باتوں نے ان کو ان کے دین کے بارے میں دھوکے میں ڈال دیا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جھوٹے دعوے ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ یہ یہود و نصاریٰ اپنے اس دعوے میں بھی جھوٹے ہیں کہ ان کا توراۃ و انجیل پر ایمان ہے کیونکہ ان کتابوں کی ہدایت کے مطابق جب انہیں اس نبی آخرالزمان کی اطاعت کی طرف بلایا جاتا ہے تو یہ منہ پھیر کے بھاگتے دکھائی دیتے ہیں، اس سے ان کی اعلیٰ درجہ کی سرکشی تکبر اور
جھوٹے دعوے ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ یہ یہود و نصاریٰ اپنے اس دعوے میں بھی جھوٹے ہیں کہ ان کا توراۃ و انجیل پر ایمان ہے کیونکہ ان کتابوں کی ہدای