اَلَمْ
تَرَ
اِلَی
الَّذِیْنَ
اُوْتُوْا
نَصِیْبًا
مِّنَ
الْكِتٰبِ
یُدْعَوْنَ
اِلٰی
كِتٰبِ
اللّٰهِ
لِیَحْكُمَ
بَیْنَهُمْ
ثُمَّ
یَتَوَلّٰی
فَرِیْقٌ
مِّنْهُمْ
وَهُمْ
مُّعْرِضُوْنَ
۟
کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو اللہ کی کتاب کا ایک حصہ دیا گیا تھا ان کو اللہ کی کتاب کی طرف بلایا جارہا ہے کہ وہ ان کے درمیان فیصلہ کرے پھر ان کا ایک گروہ منھ پھیرلیتا ہے بے رخی کرتے ہوئے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جھوٹے دعوے ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ یہ یہود و نصاریٰ اپنے اس دعوے میں بھی جھوٹے ہیں کہ ان کا توراۃ و انجیل پر ایمان ہے کیونکہ ان کتابوں کی ہدایت کے مطابق جب انہیں اس نبی آخرالزمان کی اطاعت کی طرف بلایا جاتا ہے تو یہ منہ پھیر کے بھاگتے دکھائی دیتے ہیں، اس سے ان کی اعلیٰ درجہ کی سرکشی تکبر اور
جھوٹے دعوے ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ یہ یہود و نصاریٰ اپنے اس دعوے میں بھی جھوٹے ہیں کہ ان کا توراۃ و انجیل پر ایمان ہے کیونکہ ان کتابوں کی ہدای