لٰكِنِ
الَّذِیْنَ
اتَّقَوْا
رَبَّهُمْ
لَهُمْ
جَنّٰتٌ
تَجْرِیْ
مِنْ
تَحْتِهَا
الْاَنْهٰرُ
خٰلِدِیْنَ
فِیْهَا
نُزُلًا
مِّنْ
عِنْدِ
اللّٰهِ ؕ
وَمَا
عِنْدَ
اللّٰهِ
خَیْرٌ
لِّلْاَبْرَارِ
۟
البتہ جو لوگ اپنے رب سے ڈرتے ہیں ، ان کے ليے باغ ہوں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے یہ اللہ کی طرف سے ان کی میزبانی ہوگی اور جو کچھ اللہ کے پاس نیک لوگوں کے ليے ہے وہی سب سے بہتر ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
دنیا کا سامان تعیش دلیل نجات نہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ان کافروں کی بدمستی کے سامان تعیش، ان کی راحت و آرام، ان کی خوش حالی اور فارغ البالی کی طرف اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ نظریں نہ ڈالیں یہ سب عنقریب زائل ہو جائے گا اور صرف ان کی بداعمالیاں عذاب کی صورت میں ان کیلئے باقی رہ جائیں گی ان ک
دنیا کا سامان تعیش دلیل نجات نہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ان کافروں کی بدمستی کے سامان تعیش، ان کی راحت و آرام، ان کی خوش حالی اور فارغ البالی کی ط