وَاِذْ
اَخَذَ
اللّٰهُ
مِیْثَاقَ
الَّذِیْنَ
اُوْتُوا
الْكِتٰبَ
لَتُبَیِّنُنَّهٗ
لِلنَّاسِ
وَلَا
تَكْتُمُوْنَهٗ ؗ
فَنَبَذُوْهُ
وَرَآءَ
ظُهُوْرِهِمْ
وَاشْتَرَوْا
بِهٖ
ثَمَنًا
قَلِیْلًا ؕ
فَبِئْسَ
مَا
یَشْتَرُوْنَ
۟
اور جب اللہ نے اہل کتاب سے عہد لیا کہ تم خدا کی کتاب کو پوری طرح لوگوں کے لیے ظاہر کرو گے اور اس کو نہیں چھپاؤ گے مگر انھوں نے اس کو پس پشت ڈال دیا اوراس کو تھوڑی قیمت پر بیچ ڈالا کیسی بری چیز ہے جس کو وہ خرید رہے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بدترین خرید و فروخت! ٭٭…
اللہ تعالیٰ یہاں اہل کتاب کو ڈانٹ رہا ہے کہ پیغمبروں کی وساطت سے جو عہد ان کا جناب باری سے ہوا تھا کہ حضور پیغمبر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائیں گے اور آپ کے ذکر کو اور آپ کی بشارت کی پیش گوئی کو لوگوں میں پھیلائیں گے انہیں آپ کی تابعداری پر آمادہ کریں گے اور پھر ج
بدترین خرید و فروخت! ٭٭…
اللہ تعالیٰ یہاں اہل کتاب کو ڈانٹ رہا ہے کہ پیغمبروں کی وساطت سے جو عہد ان کا جناب باری سے ہوا تھا کہ حضور پیغمبر الزمان صلی ا