آل عمران 3:178 ولا يحسبن الذين كفروا انما نملي لهم خير لانفسهم انما نملي لهم ليزدادوا اثما ولهم عذاب مهين ١٧٨
وَلَا
یَحْسَبَنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْۤا
اَنَّمَا
نُمْلِیْ
لَهُمْ
خَیْرٌ
لِّاَنْفُسِهِمْ ؕ
اِنَّمَا
نُمْلِیْ
لَهُمْ
لِیَزْدَادُوْۤا
اِثْمًا ۚ
وَلَهُمْ
عَذَابٌ
مُّهِیْنٌ
۟
اور جو لوگ کفر کر رہے ہیں ، وہ یہ خیال نہ کریں کہ ہم جو ان کو مہلت دے رہے ہیں یہ ان کے حق میں بہتر ہے ہم تو بس اس ليے مہلت دے رہے ہیں کہ وہ جرم میں اور بڑھ جائیں اور ان کے ليے ذلیل کرنے والا عذاب ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشفق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور عوام ٭٭…
چونکہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں پر بے حد مشفق و مہربان تھے اس لیے کفار کی بے راہ روی آپ پر گراں گزرتی تھی وہ جوں جوں کفر کی جانب بڑھتے رہتے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دل غمزدہ ہوتا تھا اس لیے جناب باری آپ کو اس سے روکتا ہے اور فرم
مشفق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور عوام ٭٭…
چونکہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں پر بے حد مشفق و مہربان تھے اس لیے کفار کی بے راہ روی آپ پر