وَلَىِٕنْ
قُتِلْتُمْ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
اَوْ
مُتُّمْ
لَمَغْفِرَةٌ
مِّنَ
اللّٰهِ
وَرَحْمَةٌ
خَیْرٌ
مِّمَّا
یَجْمَعُوْنَ
۟
اور اگر تم اللہ کی راہ میں مارے جاؤ یا مرجاؤ تو اللہ کی مغفرت اور رحمت اس سے بہتر ہے جس کو وہ جمع کر رہے ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
باطل خیالات کی نشاندہی ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو کافروں جیسے فاسد اعتقاد رکھنے کی ممانعت فرما رہا ہے یہ کفار سمجھتے تھے کہ ان کے لوگ جو سفر میں یا لڑائی میں مرے اگر وہ سفر اور لڑائی نہ کرتے تو نہ مرتے پھر فرماتا ہے کہ یہ باطل خیال بھی ان کی حسرت و افسوس کا بڑھانے والا ہے، دراصل موت و حیات الل
باطل خیالات کی نشاندہی ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو کافروں جیسے فاسد اعتقاد رکھنے کی ممانعت فرما رہا ہے یہ کفار سمجھتے تھے کہ ان کے لوگ جو سفر میں