اِذْ
تُصْعِدُوْنَ
وَلَا
تَلْوٗنَ
عَلٰۤی
اَحَدٍ
وَّالرَّسُوْلُ
یَدْعُوْكُمْ
فِیْۤ
اُخْرٰىكُمْ
فَاَثَابَكُمْ
غَمًّا
بِغَمٍّ
لِّكَیْلَا
تَحْزَنُوْا
عَلٰی
مَا
فَاتَكُمْ
وَلَا
مَاۤ
اَصَابَكُمْ ؕ
وَاللّٰهُ
خَبِیْرٌ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
۟
جب تم چڑھے جارہے تھے اور مڑ کر بھی کسی کو نہ دیکھتے تھے اور رسول تم کو تمھارے پیچھے سے پکار رہا تھا پھر اللہ نے تم کو غم پر غم دیاتاکہ تم رنجیدہ نہ ہو اس چیز پر جو تمھارے ہاتھ سے چوک گئی اور نہ اس مصیبت پر جوتم پر پڑے اور اللہ خبردار ہے جو کچھ تم کرتے ہو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
کافر اور منافقوں کے ارادے اور غزوہ احد کا پھر اندوہناک تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے ایماندار بندوں کو کافروں اور منافقوں کی باتوں کے ماننے سے روک رہا ہے اور بتا رہا ہے کہ اگر ان کی مانی تو دنیا اور آخرت کی ذلت تم پر آئے گی ان کی چاہت تو یہی ہے کہ تمہیں دین اسلام سے ہٹا دیں پھر فرماتا ہے مجھ ہی کو اپنا و
کافر اور منافقوں کے ارادے اور غزوہ احد کا پھر اندوہناک تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے ایماندار بندوں کو کافروں اور منافقوں کی باتوں کے ماننے سے روک رہا ہے ا