وَكَاَیِّنْ
مِّنْ
نَّبِیٍّ
قٰتَلَ ۙ
مَعَهٗ
رِبِّیُّوْنَ
كَثِیْرٌ ۚ
فَمَا
وَهَنُوْا
لِمَاۤ
اَصَابَهُمْ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
وَمَا
ضَعُفُوْا
وَمَا
اسْتَكَانُوْا ؕ
وَاللّٰهُ
یُحِبُّ
الصّٰبِرِیْنَ
۟
اور کتنے نبی ہیں جن کے ساتھ ہوکر بہت سے اللہ والوں نے جنگ کی اللہ کی راہ میں جو مصیبتیں ان پر پڑیں ، ان سے نہ وہ پست ہمت ہوئے ،نہ انھوں نے کمزوری دکھائی اور نہ وہ دبے اور اللہ صبر کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا مغالطہٰ اور غزوہ احد ٭٭…
میدان احد میں مسلمانوں کو شکست بھی ہوئی اور ان کے بعض قتل بھی کئے گئے۔ اس دن شیطان نے یہ بھی مشہور کر دیا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی شہید ہو گئے اور ابن قمیہ کافر نے مشرکوں میں جا کر یہ خبر اڑا دی کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسل
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا مغالطہٰ اور غزوہ احد ٭٭…
میدان احد میں مسلمانوں کو شکست بھی ہوئی اور ان کے بعض قتل بھی کئے گئے۔ اس دن شیطان نے ی