آل عمران 3:144 وما محمد الا رسول قد خلت من قبله الرسل افان مات او قتل انقلبتم على اعقابكم ومن ينقلب على عقبيه فلن يضر الله شييا وسيجزي الله الشاكرين ١٤٤
وَمَا
مُحَمَّدٌ
اِلَّا
رَسُوْلٌ ۚ
قَدْ
خَلَتْ
مِنْ
قَبْلِهِ
الرُّسُلُ ؕ
اَفَاۡىِٕنْ
مَّاتَ
اَوْ
قُتِلَ
انْقَلَبْتُمْ
عَلٰۤی
اَعْقَابِكُمْ ؕ
وَمَنْ
یَّنْقَلِبْ
عَلٰی
عَقِبَیْهِ
فَلَنْ
یَّضُرَّ
اللّٰهَ
شَیْـًٔا ؕ
وَسَیَجْزِی
اللّٰهُ
الشّٰكِرِیْنَ
۟
محمد بس ایک رسول ہیں ان سے پہلے بھی رسول گزر چکے ہیں پھر کیا اگر وہ مرجائیں یا قتل کردئے جائیں تو تم الٹے پاؤں پھر جاؤ گے اور جو شخص پھر جائے وہ اللہ کا کچھ نہیں بگاڑے گا اور اللہ شکر گزاروں کو بدلہ دے گا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا مغالطہٰ اور غزوہ احد ٭٭…
میدان احد میں مسلمانوں کو شکست بھی ہوئی اور ان کے بعض قتل بھی کئے گئے۔ اس دن شیطان نے یہ بھی مشہور کر دیا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی شہید ہو گئے اور ابن قمیہ کافر نے مشرکوں میں جا کر یہ خبر اڑا دی کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسل
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا مغالطہٰ اور غزوہ احد ٭٭…
میدان احد میں مسلمانوں کو شکست بھی ہوئی اور ان کے بعض قتل بھی کئے گئے۔ اس دن شیطان نے ی