آل عمران 3:134 الذين ينفقون في السراء والضراء والكاظمين الغيظ والعافين عن الناس والله يحب المحسنين ١٣٤
الَّذِیْنَ
یُنْفِقُوْنَ
فِی
السَّرَّآءِ
وَالضَّرَّآءِ
وَالْكٰظِمِیْنَ
الْغَیْظَ
وَالْعَافِیْنَ
عَنِ
النَّاسِ ؕ
وَاللّٰهُ
یُحِبُّ
الْمُحْسِنِیْنَ
۟ۚ
جو لوگ کہ خرچ کرتے ہیں فراغت میں اور تنگی میں وہ غصہ کو پی جانے والے ہیں اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں اور اللہ نیکی کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
اہلِ جنت کے اوصاف ٭٭…
پھر اللہ تعالیٰ اہل جنت کا وصف بیان فرماتا ہے کہ وہ سختی میں اور آسانی میں، خوشی میں اور غمی میں، تندرستی میں اور بیماری میں غرض ہر حال میں راہ للہ اپنا مال خرچ کرتے رہتے ہیں جیسے اور جگہ ہے آیت «اَلَّذِيْنَ يُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَھُمْ بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِ سِرًّا وَّعَلَانِيَ
اہلِ جنت کے اوصاف ٭٭…
پھر اللہ تعالیٰ اہل جنت کا وصف بیان فرماتا ہے کہ وہ سختی میں اور آسانی میں، خوشی میں اور غمی میں، تندرستی میں اور بیماری میں غرض ہ