سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
003

آل عمران 3:133 ۞ وسارعوا الى مغفرة من ربكم وجنة عرضها السماوات والارض اعدت للمتقين ١٣٣

3:133
وَسَارِعُوْۤا
اِلٰی
مَغْفِرَةٍ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
وَجَنَّةٍ
عَرْضُهَا
السَّمٰوٰتُ
وَالْاَرْضُ ۙ
اُعِدَّتْ
لِلْمُتَّقِیْنَ
۟ۙ
اور دوڑو اپنے رب کی بخشش کی طرف اور اس جنت کی طر ف جس کی وسعت آسمانوں اور زمین جیسی ہے وہ تیار کی گئی ہے اللہ سے ڈرنے والوں کے ليے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

جنت کی خصوصیات ٭٭

پھر سعادت دارین کے حصول کیلئے نیکیوں کی طرف سبقت کرنے کو فرماتا ہے اور جنت کی تعریف کرتا ہے، چوڑائی کو بیان کر کے لمبائی کا اندازہ سننے والوں پر ہی چھوڑا جاتا ہے جس طرح جنتی فرش کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا «مُتَّكِــــِٕيْنَ عَلٰي فُرُشٍ بَطَاىِٕنُهَا مِنْ اِسْتَبْرَقٍ» [55-الرحمن:

…
جنت کی خصوصیات ٭٭

پھر سعادت دارین کے حصول کیلئے نیکیوں کی طرف سبقت کرنے کو فرماتا ہے اور جنت کی تعریف کرتا ہے، چوڑائی کو بیان کر کے لمبائی کا اندازہ سن

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 3, صفحہ 67, جوز 4

130. اے ایمان والو، سود کئی کئی گنا بڑھا کر نہ کھاؤ اوراللہ سے ڈرو تاکہ تم کامیاب ہو 131. اور ڈرو اس آگ سے جو منکروں کے ليے تیار کی گئی ہے 132. اور اللہ اور رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحم کیاجائے 133. اور دوڑو اپنے رب کی بخشش کی طرف اور اس جنت کی طر ف جس کی وسعت آسمانوں اور زمین جیسی ہے وہ تیار کی گئی ہے اللہ سے ڈرنے والوں کے ليے 134. جو لوگ کہ خرچ کرتے ہیں فراغت میں اور تنگی میں وہ غصہ کو پی جانے والے ہیں اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں اور اللہ نیکی کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے 135. اور ایسے لوگ کہ جب وہ کوئی کھلی برائی کربیٹھیں یا اپنی جان پر کوئی ظلم کرڈالیں تو وہ اللہ کو یاد کرکے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اللہ کے سوا کون ہے جو گنا ہوں کو معاف کرے اور وہ جانتے بوجھتے اپنے کيے پر اصرارنہیں کرتے 136. یہ لوگ ہیں کہ ان کا بدلہ ان کے رب کی طرف سے مغفرت ہے اورایسے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے کیسا اچھا بدلہ ہے کام کرنے والوں کا

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔