سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
003

آل عمران 3:13 قد كان لكم اية في فيتين التقتا فية تقاتل في سبيل الله واخرى كافرة يرونهم مثليهم راي العين والله يويد بنصره من يشاء ان في ذالك لعبرة لاولي الابصار ١٣

3:13
قَدْ
كَانَ
لَكُمْ
اٰیَةٌ
فِیْ
فِئَتَیْنِ
الْتَقَتَا ؕ
فِئَةٌ
تُقَاتِلُ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
وَاُخْرٰی
كَافِرَةٌ
یَّرَوْنَهُمْ
مِّثْلَیْهِمْ
رَاْیَ
الْعَیْنِ ؕ
وَاللّٰهُ
یُؤَیِّدُ
بِنَصْرِهٖ
مَنْ
یَّشَآءُ ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَعِبْرَةً
لِّاُولِی
الْاَبْصَارِ
۟
بے شک تمھارے ليے نشانی ہے ان دو گروہوں میں جن میں (بدر میں ) مڈبھیڑ ہوئی ایک گروہ اللہ کی راہ میں لڑ رہا تھا اور دوسرا منکر تھا یہ منکر کھلی آنکھوں سے ان کو دوگنا دیکھتے تھے اور اللہ جس کو چاہتا ہے اپنی مدد کا زور دے دیتا ہے اس میں آنکھ والوں کے ليے بڑا سبق ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

اولین معرکہ حق و باطل ٭٭

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے محمد (‏ صلی اللہ علیہ وسلم ) کافروں سے کہہ دیجئیے کہ تم دنیا میں بھی ذلیل و مغلوب کئے جاؤ گے، ہارو گے، ماتحت بنو گے اور قیامت کے دن بھی ہانک کر جہنم میں جمع کئے جاؤ گے جو بد ترین بچھونا ہے۔

سیرت ابن اسحاق میں ہے کہ جب بدر کی جنگ سے نبی کریم صلی ا

…
اولین معرکہ حق و باطل ٭٭

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے محمد (‏ صلی اللہ علیہ وسلم ) کافروں سے کہہ دیجئیے کہ تم دنیا میں بھی ذلیل و مغلوب کئے جاؤ گے، ہارو

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 3, صفحہ 51, جوز 3

10. بے شک جن لوگوں نے انکار کیا، ان کے مال اور ان کی اولاد اللہ کے مقابلہ میں ان کے کچھ کام نہ آئیں گے اور یہی لوگ آگ کے ایندھن ہوں گے 11. ان کا انجام ویسا ہی ہوگا جیسا فرعون والوں کا اور ان سے پہلے والوں کا ہوا انھوں نے ہماری نشانیوں کو جھٹلایا اس پر اللہ نے ان کے گناہوں کے باعث ان کو پکڑ لیا اور اللہ سخت سزا دینے والا ہے 12. انکار کرنے والوں سے کہہ دو کہ اب تم مغلوب کيے جاؤ گے اورجہنم کی طرف جمع کرکے لے جائے جاؤ گے اور جہنم بہت برا ٹھکانا ہے 13. بے شک تمھارے ليے نشانی ہے ان دو گروہوں میں جن میں (بدر میں ) مڈبھیڑ ہوئی ایک گروہ اللہ کی راہ میں لڑ رہا تھا اور دوسرا منکر تھا یہ منکر کھلی آنکھوں سے ان کو دوگنا دیکھتے تھے اور اللہ جس کو چاہتا ہے اپنی مدد کا زور دے دیتا ہے اس میں آنکھ والوں کے ليے بڑا سبق ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔