وَمَا
جَعَلَهُ
اللّٰهُ
اِلَّا
بُشْرٰی
لَكُمْ
وَلِتَطْمَىِٕنَّ
قُلُوْبُكُمْ
بِهٖ ؕ
وَمَا
النَّصْرُ
اِلَّا
مِنْ
عِنْدِ
اللّٰهِ
الْعَزِیْزِ
الْحَكِیْمِ
۟ۙ
اور یہ اللہ نے اس ليے کیا تاکہ تمھارے ليے خوش خبری ہو اور تمھارے دل اس سے مطمئن ہوجائیں اور مدد صرف اللہ ہی کی طرف سے ہے جو زبردست ہے،حکمت والا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
غزوہ بدر اور تائید الٰہی ٭٭…
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ تسلیاں دینا بعض تو کہتے ہیں بدر والے دن تھا حسن بصری، عامر شعبی، ربیع بن انس رحمہ اللہ علیہم وغیرہ کا یہی قول ہے [تفسیر ابن ابی حاتم:519/2] ابن جریر رحمہ اللہ کا بھی اسی سے اتفاق ہے عامر شعبیرحمہ اللہ کا قول ہے کہ مسلمانوں کو یہ خبر مل
غزوہ بدر اور تائید الٰہی ٭٭…
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ تسلیاں دینا بعض تو کہتے ہیں بدر والے دن تھا حسن بصری، عامر شعبی، ربیع بن انس رحمہ اللہ عل