اِذْ
تَقُوْلُ
لِلْمُؤْمِنِیْنَ
اَلَنْ
یَّكْفِیَكُمْ
اَنْ
یُّمِدَّكُمْ
رَبُّكُمْ
بِثَلٰثَةِ
اٰلٰفٍ
مِّنَ
الْمَلٰٓىِٕكَةِ
مُنْزَلِیْنَ
۟ؕ
جب تم مومنین سے کہہ رہے تھے کہ کیا تمھارے ليے کافی نہیں کہ تمھارا رب تین ہزار فرشتے اتار کر تمھاری مدد کرے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
غزوہ بدر اور تائید الٰہی ٭٭…
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ تسلیاں دینا بعض تو کہتے ہیں بدر والے دن تھا حسن بصری، عامر شعبی، ربیع بن انس رحمہ اللہ علیہم وغیرہ کا یہی قول ہے [تفسیر ابن ابی حاتم:519/2] ابن جریر رحمہ اللہ کا بھی اسی سے اتفاق ہے عامر شعبیرحمہ اللہ کا قول ہے کہ مسلمانوں کو یہ خبر مل
غزوہ بدر اور تائید الٰہی ٭٭…
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ تسلیاں دینا بعض تو کہتے ہیں بدر والے دن تھا حسن بصری، عامر شعبی، ربیع بن انس رحمہ اللہ عل