سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

آل عمران 3:121 واذ غدوت من اهلك تبوي المومنين مقاعد للقتال والله سميع عليم ١٢١

صفحہ 65 · پارہ 4

وَاِذْ
غَدَوْتَ
مِنْ
اَهْلِكَ
تُبَوِّئُ
الْمُؤْمِنِیْنَ
مَقَاعِدَ
لِلْقِتَالِ ؕ
وَاللّٰهُ
سَمِیْعٌ
عَلِیْمٌ
۟ۙ
جب تم صبح کو اپنے گھر سے نکلے اور مسلمانوں کو جنگ کے مقامات پر متعین کیا اور اللہ سننے والا، جاننے والا ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

غزوہ احد کی افتاد ٭٭

یہ احد کے واقعہ کا ذکر ہے [تفسیر ابن ابی حاتم:510/2] ‏ بعض مفسرین نے اسے جنگِ خندق کا قصہ بھی کہا ہے لیکن ٹھیک یہ ہے کہ واقعہ جنگ احد کا ہے جو سن 3 ہجری 11 شوال بروز ہفتہ پیش آیا تھا، جنگ بدر میں مشرکین کو کامل شکست ہوئی تھی ان کے سردار موت کے گھاٹ اترے تھے، اب اس کا بدلہ لینے

…
غزوہ احد کی افتاد ٭٭

یہ احد کے واقعہ کا ذکر ہے [تفسیر ابن ابی حاتم:510/2] ‏ بعض مفسرین نے اسے جنگِ خندق کا قصہ بھی کہا ہے لیکن ٹھیک یہ ہے کہ واقعہ جن

…
دیکھیں تفاسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

121. جب تم صبح کو اپنے گھر سے نکلے اور مسلمانوں کو جنگ کے مقامات پر متعین کیا اور اللہ سننے والا، جاننے والا ہے 122. جب تم میں سے دو جماعتوں نے ارادہ کیا کہ ہمت ہاردیں اور اللہ ان دونوں جماعتوں کا مدد گار تھا اور اللہ ہی پر چاہئے کہ مومنین بھروسہ کریں 123. اور اللہ تمھاری مدد کرچکا ہے بدر میں جب کہ تم کمزور تھےپس اللہ سے ڈرو تاکہ تم شکر گزار رہو 124. جب تم مومنین سے کہہ رہے تھے کہ کیا تمھارے ليے کافی نہیں کہ تمھارا رب تین ہزار فرشتے اتار کر تمھاری مدد کرے 125. اگر تم صبر کرو اور اللہ سے ڈرو اور دشمن تمھارے اوپر یک دم آپہنچے تو تمھارا رب پانچ ہزارنشان کيے ہوئے فرشتوں سے تمھاری مدد کرے گا 126. اور یہ اللہ نے اس ليے کیا تاکہ تمھارے ليے خوش خبری ہو اور تمھارے دل اس سے مطمئن ہوجائیں اور مدد صرف اللہ ہی کی طرف سے ہے جو زبردست ہے،حکمت والا ہے 127. تاکہ اللہ منکروں کے ایک حصہ کو کاٹ دے یا ان کو ذلیل کردے کہ وہ ناکام لوٹ جائیں

- Maulana Wahiduddin Khan

پڑھنا جاری رکھیں

نوٹس اور تدبرات

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا تدبر نہیں ہے

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔