كَدَاْبِ
اٰلِ
فِرْعَوْنَ ۙ
وَالَّذِیْنَ
مِنْ
قَبْلِهِمْ ؕ
كَذَّبُوْا
بِاٰیٰتِنَا ۚ
فَاَخَذَهُمُ
اللّٰهُ
بِذُنُوْبِهِمْ ؕ
وَاللّٰهُ
شَدِیْدُ
الْعِقَابِ
۟
ان کا انجام ویسا ہی ہوگا جیسا فرعون والوں کا اور ان سے پہلے والوں کا ہوا انھوں نے ہماری نشانیوں کو جھٹلایا اس پر اللہ نے ان کے گناہوں کے باعث ان کو پکڑ لیا اور اللہ سخت سزا دینے والا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
جہنم کا ایندھن کون لوگ؟ ٭٭…
فرماتا ہے کہ کافر جہنم کی بھٹیاں اور اس میں جلنے والی لکڑیاں ہیں، «يَوْمَ لَا يَنفَعُ الظَّالِمِينَ مَعْذِرَتُهُمْ ۖ وَلَهُمُ اللَّعْنَةُ وَلَهُمْ سُوءُ الدَّارِ» [40-غافر:52] ان ظالموں کو اس دن کوئی عذر معذرت ان کے کام نہ آئے گی، ان پر لعنت ہے، اور ان کیلئے برا گھر ہے
جہنم کا ایندھن کون لوگ؟ ٭٭…
فرماتا ہے کہ کافر جہنم کی بھٹیاں اور اس میں جلنے والی لکڑیاں ہیں، «يَوْمَ لَا يَنفَعُ الظَّالِمِينَ مَعْذِرَتُهُمْ ۖ وَلَهُ