یَّوْمَ
تَبْیَضُّ
وُجُوْهٌ
وَّتَسْوَدُّ
وُجُوْهٌ ۚ
فَاَمَّا
الَّذِیْنَ
اسْوَدَّتْ
وُجُوْهُهُمْ ۫
اَكَفَرْتُمْ
بَعْدَ
اِیْمَانِكُمْ
فَذُوْقُوا
الْعَذَابَ
بِمَا
كُنْتُمْ
تَكْفُرُوْنَ
۟
جس دن کچھ چہرے روشن ہوں گے اور کچھ چہرے کالے ہوں گے، تو جن کے چہرے کالے ہوں گے ان سے کہا جائے گا کیا تم اپنے ایمان کے بعد منکرہوگئے، تو اب چکھو عذاب اپنے کفر کے سبب سے
پڑھیں q-and-a.tafsir
Tafsir Ibn Kathir
خوارج کا انجام ٭٭…
پھر فرمایا اس دن سفید چہرے اور سیاہ منہ بھی ہونگے۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما کا فرمان ہے کہ اہل سنت و الجماعت کے منہ سفید اور نورانی ہونگے مگر اہل بدعت و منافقت کے کالے منہ ہونگے، حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں یہ کالے منہ والے منافق ہونگے جن سے کہا جائے گا کہ تم نے ایمان کے بعد کفر کی
خوارج کا انجام ٭٭…
پھر فرمایا اس دن سفید چہرے اور سیاہ منہ بھی ہونگے۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما کا فرمان ہے کہ اہل سنت و الجماعت کے منہ سفید اور نورانی ہو