وَلْتَكُنْ
مِّنْكُمْ
اُمَّةٌ
یَّدْعُوْنَ
اِلَی
الْخَیْرِ
وَیَاْمُرُوْنَ
بِالْمَعْرُوْفِ
وَیَنْهَوْنَ
عَنِ
الْمُنْكَرِ ؕ
وَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْمُفْلِحُوْنَ
۟
اور ضرور ہے کہ تم میں ایک گروہ ہو جو نیکی کی طرف بلائے، وہ بھلائی کا حکم دے اور برائی سے روکے اور ایسے ہی لوگ کامیاب ہوں گے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
یوم آخرت منافق اور مومن کی پہچان ٭٭…
سیدنا ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں اس جماعت سے مراد خاص صحابہ رضی اللہ عنہم اور خاص راویان حدیث ہیں یعنی مجاہدین اور علماء [تفسیر ابن جریر الطبری:92/7]
امام ابو جعفر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کی تلاوت کی پھر فرمایا صبر سے مر
یوم آخرت منافق اور مومن کی پہچان ٭٭…
سیدنا ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں اس جماعت سے مراد خاص صحابہ رضی اللہ عنہم اور خاص راویان حدیث ہیں یعنی مجاہدین اور ع