وَكَیْفَ
تَكْفُرُوْنَ
وَاَنْتُمْ
تُتْلٰی
عَلَیْكُمْ
اٰیٰتُ
اللّٰهِ
وَفِیْكُمْ
رَسُوْلُهٗ ؕ
وَمَنْ
یَّعْتَصِمْ
بِاللّٰهِ
فَقَدْ
هُدِیَ
اِلٰی
صِرَاطٍ
مُّسْتَقِیْمٍ
۟۠
اور تم کس طرح انکار کرو گے، حالاں کہ تم کو اللہ کی آیتیں سنائی جارہی ہیں اور تمھارے درمیان اس کا رسول موجود ہےاور جو شخص اللہ کو مضبوطی سے پکڑے گا تو وہ پہنچ گیا سیدھی راہ پر
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
کامیابی کا انحصار کس پر ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو اہل کتاب کے اس بدباطن فرقہ کی اتباع کرنے سے روک رہا ہے کیونکہ یہ حاسد ایمان کے دشمن ہیں اور عرب کی رسالت انہیں ایک آنکھ نہیں بھاتی، جیسے اور جگہ ہے آیت «وَدَّ كَثِيرٌ مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ لَوْ يَرُدُّونَكُم مِّن بَعْدِ إِيمَانِك
کامیابی کا انحصار کس پر ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو اہل کتاب کے اس بدباطن فرقہ کی اتباع کرنے سے روک رہا ہے کیونکہ یہ حاسد ایمان کے دشم