القصص 28:54 اولايك يوتون اجرهم مرتين بما صبروا ويدرءون بالحسنة السيية ومما رزقناهم ينفقون ٥٤
اُولٰٓىِٕكَ
یُؤْتَوْنَ
اَجْرَهُمْ
مَّرَّتَیْنِ
بِمَا
صَبَرُوْا
وَیَدْرَءُوْنَ
بِالْحَسَنَةِ
السَّیِّئَةَ
وَمِمَّا
رَزَقْنٰهُمْ
یُنْفِقُوْنَ
۟
یہ لوگ ہیں کہ ان کو ان کا اجر دہرا دیا جائے گا، اس پر کہ انھوں نے صبر کیا اور وہ برائی کو بھلائی سے دفع کرتے ہیں اورہم نے جو کچھ ان کو دیا ہے اس میں سے وہ خرچ کرتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اہل کتاب علماء ٭٭…
اہل کتاب کے علماء درحقیقت اللہ کے دوست تھے ان کے پاکیزہ اوصاف بیان ہو رہے ہیں کہ وہ قرآن کو مانتے ہیں جیسے فرمان ہے «الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَتْلُونَهُ حَقَّ تِلَاوَتِهِ أُولَـٰئِكَ يُؤْمِنُونَ بِهِ» [2-البقرة:121] ” جنہیں ہم نے کتاب دی ہے اور وہ سمجھ بوجھ کر پڑھتے
اہل کتاب علماء ٭٭…
اہل کتاب کے علماء درحقیقت اللہ کے دوست تھے ان کے پاکیزہ اوصاف بیان ہو رہے ہیں کہ وہ قرآن کو مانتے ہیں جیسے فرمان ہے «الَّذِينَ آتَيْ