القصص 28:47 ولولا ان تصيبهم مصيبة بما قدمت ايديهم فيقولوا ربنا لولا ارسلت الينا رسولا فنتبع اياتك ونكون من المومنين ٤٧
وَلَوْلَاۤ
اَنْ
تُصِیْبَهُمْ
مُّصِیْبَةٌ
بِمَا
قَدَّمَتْ
اَیْدِیْهِمْ
فَیَقُوْلُوْا
رَبَّنَا
لَوْلَاۤ
اَرْسَلْتَ
اِلَیْنَا
رَسُوْلًا
فَنَتَّبِعَ
اٰیٰتِكَ
وَنَكُوْنَ
مِنَ
الْمُؤْمِنِیْنَ
۟
اور اگر ایسا نہ ہوتا کہ ان پر ان کے اعمال کے سبب سے کوئی آفت آئی تو وہ کہیں گے کہ اے ہمارے رب، تو نے ہماری طرف کوئی رسول کیوں نہیں بھیجا کہ ہم تیری آیتوں کی پیروی کرتے اورہم ایمان والوں میں سے ہوتے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دلیل نبوت ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے نبی آخرالزمان صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی دلیل دیتا ہے کہ ” ایک وہ شخص جو امی ہو جس نے ایک حرف بھی نہ پڑھا ہو جو اگلی کتابوں سے محض نا آشنا ہو جس کی قوم علمی مشاغل سے اور گزشتہ تاریخ سے بالکل بے خبر ہو وہ تفصیل اور وضاحت کے ساتھ کامل فصاحت وبلاغت کے ساتھ بالکل
دلیل نبوت ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے نبی آخرالزمان صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی دلیل دیتا ہے کہ ” ایک وہ شخص جو امی ہو جس نے ایک حرف بھی نہ پڑھا ہو