وَلٰكِنَّاۤ
اَنْشَاْنَا
قُرُوْنًا
فَتَطَاوَلَ
عَلَیْهِمُ
الْعُمُرُ ۚ
وَمَا
كُنْتَ
ثَاوِیًا
فِیْۤ
اَهْلِ
مَدْیَنَ
تَتْلُوْا
عَلَیْهِمْ
اٰیٰتِنَا ۙ
وَلٰكِنَّا
كُنَّا
مُرْسِلِیْنَ
۟
لیکن ہم نے بہت سی نسلیں پیدا کیں پھر ان پر بہت زمانہ گزر گیا اور تم مدین والوں میں بھی نہ رہتے تھے کہ ان کو ہماری آیتیں سناتے مگر ہم ہیں پیغمبر بھیجنے والے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
دلیل نبوت ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے نبی آخرالزمان صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی دلیل دیتا ہے کہ ” ایک وہ شخص جو امی ہو جس نے ایک حرف بھی نہ پڑھا ہو جو اگلی کتابوں سے محض نا آشنا ہو جس کی قوم علمی مشاغل سے اور گزشتہ تاریخ سے بالکل بے خبر ہو وہ تفصیل اور وضاحت کے ساتھ کامل فصاحت وبلاغت کے ساتھ بالکل
دلیل نبوت ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے نبی آخرالزمان صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی دلیل دیتا ہے کہ ” ایک وہ شخص جو امی ہو جس نے ایک حرف بھی نہ پڑھا ہو