سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

068القلم 68:46 ام تسالهم اجرا فهم من مغرم مثقلون ٤٦

68:46
اَمْ
تَسْـَٔلُهُمْ
اَجْرًا
فَهُمْ
مِّنْ
مَّغْرَمٍ
مُّثْقَلُوْنَ
۟ۚ
کیا تم ان سے معاوضہ مانگتے ہو کہ وہ اس کے تاوان سے دبے جارہے ہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

سجدہ اس وقت منافقوں کے بس میں نہیں ہو گا ٭٭

اوپر بیان ہو چکا ہے کہ ” پرہیزگار لوگوں کے لیے نعمتوں والی جنتیں ہیں “، اس لئے یہاں بیان ہو رہا ہے کہ یہ جنتیں انہیں کب ملیں گی؟ تو فرمایا کہ ” اس دن جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی “۔ یعنی قیامت کے دن، جو دن بڑی ہولناکیوں والا، زلزلوں والا، امتحان والا اور آزم

…
سجدہ اس وقت منافقوں کے بس میں نہیں ہو گا ٭٭

اوپر بیان ہو چکا ہے کہ ” پرہیزگار لوگوں کے لیے نعمتوں والی جنتیں ہیں “، اس لئے یہاں بیان ہو رہا ہے کہ یہ جن

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 68, صفحہ 566, جوز 29

34. بے شک ڈرنے والوں کے لیے ان کے رب کے پاس نعمت کے باغ ہیں 35. کیا ہم فرماں برداروں کو نافرمانوں کے برابر کردیں گے 36. تم کو کیا ہوا،تم کیسا فیصلہ کرتے ہو 37. کیا تمھارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم پڑھتے ہو 38. اس میں تمھارے لیے وہ ہے جس کو تم پسند کرتے ہو 39. کیا تمھارے لیے ہمارے اوپر قسمیں ہیں قیامت تک باقی رہنے والی کہ تمھارے لیے وہی کچھ ہے جو تم فیصلہ کرو 40. ان سے پوچھو کہ ان میں سے کون اس کا ذمہ دار ہے 41. کیا ان کے کچھ شریک ہیں ،تو وہ اپنے شریکوں کو لائیں اگر وہ سچے ہیں 42. جس دن حقیقت سے پردہ اُٹھایا جائے گا اور لوگ سجدہ کے لیے بلائے جائیں گے تو وہ سجدہ نہ کرسکیں گے 43. ان کی نگاہیں جھکی ہوئی ہوں گی،ان پر ذلت چھائی ہوگی،اور وہ سجدہ کے لیے بلائے جاتے تھے اور صحیح سالم تھے 44. پس چھوڑو مجھ کو اور ان کو جواس کلام کو جھٹلاتے ہیں ،ہم ان کو آہستہ آہستہ لارہے ہیں جہاں سے وہ نہیں جانتے 45. اور میں ان کو مہلت دے رہا ہوں ، بے شک میری تدبیر مضبوط ہے 46. کیا تم ان سے معاوضہ مانگتے ہو کہ وہ اس کے تاوان سے دبے جارہے ہیں 47. یا ان کے پاس غیب ہے پس وہ لکھ رہے ہیں

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔