سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
ترجمہ
73:6
ان ناشية الليل هي اشد وطيا واقوم قيلا ٦
إِنَّ نَاشِئَةَ ٱلَّيْلِ هِىَ أَشَدُّ وَطْـًۭٔا وَأَقْوَمُ قِيلًا ٦
اِنَّ
نَاشِئَةَ
الَّیْلِ
هِیَ
اَشَدُّ
وَطْاً
وَّاَقْوَمُ
قِیْلًا
۟ؕ
درحقیقت رات کا اُٹھنا
1
نفس پر قابو پانے کے لیے بہت کارگر
2
اور قرآن ٹھیک پڑھنے کے لیے زیادہ موزوں ہے۔
3
تفاسیر
اسباق
تدبرات
73:7
ان لك في النهار سبحا طويلا ٧
إِنَّ لَكَ فِى ٱلنَّهَارِ سَبْحًۭا طَوِيلًۭا ٧
اِنَّ
لَكَ
فِی
النَّهَارِ
سَبْحًا
طَوِیْلًا
۟ؕ
دن کے اوقات میں تو تمہارے لیے بہت مصروفیات ہیں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
73:8
واذكر اسم ربك وتبتل اليه تبتيلا ٨
وَٱذْكُرِ ٱسْمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلْ إِلَيْهِ تَبْتِيلًۭا ٨
وَاذْكُرِ
اسْمَ
رَبِّكَ
وَتَبَتَّلْ
اِلَیْهِ
تَبْتِیْلًا
۟ؕ
اپنے ربّ کے نام کا ذکر کیا کرو
1
اور سب سے کٹ کر اسی کے ہو رہو
تفاسیر
اسباق
تدبرات
73:9
رب المشرق والمغرب لا الاه الا هو فاتخذه وكيلا ٩
رَّبُّ ٱلْمَشْرِقِ وَٱلْمَغْرِبِ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ فَٱتَّخِذْهُ وَكِيلًۭا ٩
رَبُّ
الْمَشْرِقِ
وَالْمَغْرِبِ
لَاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
هُوَ
فَاتَّخِذْهُ
وَكِیْلًا
۟
وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے، اُس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے، لہٰذا اُسی کو اپنا وکیل بنا لو۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
73:10
واصبر على ما يقولون واهجرهم هجرا جميلا ١٠
وَٱصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَٱهْجُرْهُمْ هَجْرًۭا جَمِيلًۭا ١٠
وَاصْبِرْ
عَلٰی
مَا
یَقُوْلُوْنَ
وَاهْجُرْهُمْ
هَجْرًا
جَمِیْلًا
۟
اور جو باتیں لوگ بنا رہے ہیں ان پر صبر کرو اور شرافت کے ساتھ اُن سے الگ ہو جاوٴ۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
73:11
وذرني والمكذبين اولي النعمة ومهلهم قليلا ١١
وَذَرْنِى وَٱلْمُكَذِّبِينَ أُو۟لِى ٱلنَّعْمَةِ وَمَهِّلْهُمْ قَلِيلًا ١١
وَذَرْنِیْ
وَالْمُكَذِّبِیْنَ
اُولِی
النَّعْمَةِ
وَمَهِّلْهُمْ
قَلِیْلًا
۟
اِن جُھٹلانے والے خوشحال لوگوں سے نمٹنے کا کام تم مجھ پر چھوڑ دو
1
اور اِنہیں ذرا کچھ دیر اِسی حالت میں رہنے دو
تفاسیر
اسباق
تدبرات
73:12
ان لدينا انكالا وجحيما ١٢
إِنَّ لَدَيْنَآ أَنكَالًۭا وَجَحِيمًۭا ١٢
اِنَّ
لَدَیْنَاۤ
اَنْكَالًا
وَّجَحِیْمًا
۟ۙ
ہمارے پاس (اِن کے لیے) بھاری بیڑیاں ہیں
1
اور بھڑکتی ہوئی آگ
تفاسیر
اسباق
تدبرات
73:13
وطعاما ذا غصة وعذابا اليما ١٣
وَطَعَامًۭا ذَا غُصَّةٍۢ وَعَذَابًا أَلِيمًۭا ١٣
وَّطَعَامًا
ذَا
غُصَّةٍ
وَّعَذَابًا
اَلِیْمًا
۟ۗ
اور حلق میں پھنسنے والا کھانا اور دردناک عذاب
تفاسیر
اسباق
تدبرات
73:14
يوم ترجف الارض والجبال وكانت الجبال كثيبا مهيلا ١٤
يَوْمَ تَرْجُفُ ٱلْأَرْضُ وَٱلْجِبَالُ وَكَانَتِ ٱلْجِبَالُ كَثِيبًۭا مَّهِيلًا ١٤
یَوْمَ
تَرْجُفُ
الْاَرْضُ
وَالْجِبَالُ
وَكَانَتِ
الْجِبَالُ
كَثِیْبًا
مَّهِیْلًا
۟
یہ اُس دن ہو گا جب زمین اور پہاڑ لرز اُٹھیں گے اور پہاڑوں کا حال ایسا ہو جائے گا جیسے ریت کے ڈھیر جو بکھرے جا رہے ہیں۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
73:15
انا ارسلنا اليكم رسولا شاهدا عليكم كما ارسلنا الى فرعون رسولا ١٥
إِنَّآ أَرْسَلْنَآ إِلَيْكُمْ رَسُولًۭا شَـٰهِدًا عَلَيْكُمْ كَمَآ أَرْسَلْنَآ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ رَسُولًۭا ١٥
اِنَّاۤ
اَرْسَلْنَاۤ
اِلَیْكُمْ
رَسُوْلًا ۙ۬
شَاهِدًا
عَلَیْكُمْ
كَمَاۤ
اَرْسَلْنَاۤ
اِلٰی
فِرْعَوْنَ
رَسُوْلًا
۟ؕ
1
تم لوگوں کے پاس ہم نے اُسی طرح ایک رسول تم پر گواہ بنا کر بھیجا
2
ہے جس طرح ہم نے فرعون کی طرف ایک رسُول بھیجا تھا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
73:6
ان ناشية الليل هي اشد وطيا واقوم قيلا ٦
إِنَّ نَاشِئَةَ ٱلَّيْلِ هِىَ أَشَدُّ وَطْـًۭٔا وَأَقْوَمُ قِيلًا ٦
اِنَّ
نَاشِئَةَ
الَّیْلِ
هِیَ
اَشَدُّ
وَطْاً
وَّاَقْوَمُ
قِیْلًا
۟ؕ
درحقیقت رات کا اُٹھنا
1
نفس پر قابو پانے کے لیے بہت کارگر
2
اور قرآن ٹھیک پڑھنے کے لیے زیادہ موزوں ہے۔
3
تفاسیر
اسباق
تدبرات