سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

073المزمل 73:20 ۞ ان ربك يعلم انك تقوم ادنى من ثلثي الليل ونصفه وثلثه وطايفة من الذين معك والله يقدر الليل والنهار علم ان لن تحصوه فتاب عليكم فاقرءوا ما تيسر من القران علم ان سيكون منكم مرضى واخرون يضربون في الارض يبتغون من فضل الله واخرون يقاتلون في سبيل الله فاقرءوا ما تيسر منه واقيموا الصلاة واتوا الزكاة واقرضوا الله قرضا حسنا وما تقدموا لانفسكم من خير تجدوه عند الله هو خيرا واعظم اجرا واستغفروا الله ان الله غفور رحيم ٢٠

73:20
اِنَّ
رَبَّكَ
یَعْلَمُ
اَنَّكَ
تَقُوْمُ
اَدْنٰی
مِنْ

الَّیْلِ
وَنِصْفَهٗ
وَثُلُثَهٗ
وَطَآىِٕفَةٌ
مِّنَ
الَّذِیْنَ
مَعَكَ ؕ
وَاللّٰهُ
یُقَدِّرُ
الَّیْلَ
وَالنَّهَارَ ؕ
عَلِمَ
اَنْ
لَّنْ
تُحْصُوْهُ
فَتَابَ
عَلَیْكُمْ
فَاقْرَءُوْا
مَا
تَیَسَّرَ
مِنَ
الْقُرْاٰنِ ؕ
عَلِمَ
اَنْ
سَیَكُوْنُ
مِنْكُمْ
مَّرْضٰی ۙ
وَاٰخَرُوْنَ
یَضْرِبُوْنَ
فِی
الْاَرْضِ
یَبْتَغُوْنَ
مِنْ
فَضْلِ
اللّٰهِ ۙ
وَاٰخَرُوْنَ
یُقَاتِلُوْنَ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ ۖؗ
فَاقْرَءُوْا
مَا
تَیَسَّرَ
مِنْهُ ۙ
وَاَقِیْمُوا
الصَّلٰوةَ
وَاٰتُوا
الزَّكٰوةَ
وَاَقْرِضُوا
اللّٰهَ
قَرْضًا
حَسَنًا ؕ
وَمَا
تُقَدِّمُوْا
لِاَنْفُسِكُمْ
مِّنْ
خَیْرٍ
تَجِدُوْهُ
عِنْدَ
اللّٰهِ
هُوَ
خَیْرًا
وَّاَعْظَمَ
اَجْرًا ؕ
وَاسْتَغْفِرُوا
اللّٰهَ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟۠
بے شک تمھارا رب جانتا ہے کہ تم دوتہائی رات کے قریب یا آدھی رات یا ایک تہائی رات قیام کرتے ہو، اور ایک گروہ تمھارے ساتھیوں میں سے بھیاور اللہ ہی رات اور دن کا اندازہ ٹھہراتا ہے، اس نے جانا کہ تم اس کو پورا نہ کرسکو گے پس اس نے تم پر مہربانی فرمائی،اب قرآن سے پڑھو جتنا تم کو آسان ہواس نے جانا کہ تم میں بیمارہوں گے اور کتنے لوگ اللہ کے فضل کی تلاش میں زمین میں سفر کریں گے،اور دوسرے ایسے لوگ بھی ہوں گے جو اللہ کی راہ میں جہاد کریں گےپس اس میں سے پڑھو جتنا تم کو آسان ہو،اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ کو قرض دو اچھا قرضاور جو بھلائی تم اپنے لیے آگے بھیجو گے اس کو اللہ کے یہاں موجود پاؤگے وہ بہتر ہے اور ثواب میں زیادہ،اور اللہ سے معافی مانگو،بے شک اللہ بخشنے والا،مہربان ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

پیغام نصیحت و عبرت اور قیام الیل ٭٭

فرماتا ہے کہ ” یہ سورۃ عقلمندوں کے لیے سراسر نصیحت و عبرت ہے جو بھی طالب ہدایت ہو وہ مرضی مولا سے ہدایت کا راستہ پا لے گا اور اپنے رب کی طرف پہنچ جانے کا ذریعہ حاصل کر لے گا۔ “ جیسے دوسری سورۃ میں فرمایا «وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّـهُ إِنَّ اللَّـهَ

…
پیغام نصیحت و عبرت اور قیام الیل ٭٭

فرماتا ہے کہ ” یہ سورۃ عقلمندوں کے لیے سراسر نصیحت و عبرت ہے جو بھی طالب ہدایت ہو وہ مرضی مولا سے ہدایت کا راستہ پا

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 73, صفحہ 577, جوز 29

20. بے شک تمھارا رب جانتا ہے کہ تم دوتہائی رات کے قریب یا آدھی رات یا ایک تہائی رات قیام کرتے ہو، اور ایک گروہ تمھارے ساتھیوں میں سے بھیاور اللہ ہی رات اور دن کا اندازہ ٹھہراتا ہے، اس نے جانا کہ تم اس کو پورا نہ کرسکو گے پس اس نے تم پر مہربانی فرمائی،اب قرآن سے پڑھو جتنا تم کو آسان ہواس نے جانا کہ تم میں بیمارہوں گے اور کتنے لوگ اللہ کے فضل کی تلاش میں زمین میں سفر کریں گے،اور دوسرے ایسے لوگ بھی ہوں گے جو اللہ کی راہ میں جہاد کریں گےپس اس میں سے پڑھو جتنا تم کو آسان ہو،اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ کو قرض دو اچھا قرضاور جو بھلائی تم اپنے لیے آگے بھیجو گے اس کو اللہ کے یہاں موجود پاؤگے وہ بہتر ہے اور ثواب میں زیادہ،اور اللہ سے معافی مانگو،بے شک اللہ بخشنے والا،مہربان ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔