المرسلات 77:42 وفواكه مما يشتهون ٤٢
وَّفَوَاكِهَ
مِمَّا
یَشْتَهُوْنَ
۟ؕ
اور ایسے پھلوں کے اندر جو انہیں پسند ہوں گے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دنیا اور آخرت کے فائدوں کا موازنہ ٭٭…
اوپر چونکہ بدکاروں کی سزاؤں کا بیان ہوا تھا یہاں نیک کاروں کی جزا کا بیان ہو رہا ہے کہ ” جو لوگ متقی پرہیزگار تھے، اللہ کے عبادت گزار تھے، فرائض اور واجبات کے پابند تھے، اللہ کی نافرمانیوں سے حرام کاریوں سے بچتے تھے وہ قیامت کے دن جنتوں میں ہوں گے، جہاں قسم قسم کی
دنیا اور آخرت کے فائدوں کا موازنہ ٭٭…
اوپر چونکہ بدکاروں کی سزاؤں کا بیان ہوا تھا یہاں نیک کاروں کی جزا کا بیان ہو رہا ہے کہ ” جو لوگ متقی پرہیزگار تھے،