سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

063المنافقون 63:2 اتخذوا ايمانهم جنة فصدوا عن سبيل الله انهم ساء ما كانوا يعملون ٢

63:2
اِتَّخَذُوْۤا
اَیْمَانَهُمْ
جُنَّةً
فَصَدُّوْا
عَنْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ ؕ
اِنَّهُمْ
سَآءَ
مَا
كَانُوْا
یَعْمَلُوْنَ
۟
انھوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنارکھا ہے، پھر وہ روکتے ہیں اللہ کی راہ سے،بے شک نہایت براہے جو وہ کررہے ہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

منافقین کی قسمیں کھانا ٭٭

اللہ تعالیٰ منافقوں کے نفاق کو ظاہر کرتا ہے کہ ” گو یہ تیرے پاس آ کر قسمیں کھا کھا کر اپنے اسلام کا اظہار کرتے ہیں تیری رسالت کا اقرار کرتے ہیں مگر دراصل دل کے کھوٹے ہیں، فی الواقع آپ رسول اللہ بھی ہیں، ان کا یہ قول بھی ہے مگر چونکہ دل میں اس کا کوئی اثر نہیں، لہٰذا یہ جھوٹے

…
منافقین کی قسمیں کھانا ٭٭

اللہ تعالیٰ منافقوں کے نفاق کو ظاہر کرتا ہے کہ ” گو یہ تیرے پاس آ کر قسمیں کھا کھا کر اپنے اسلام کا اظہار کرتے ہیں تیری رسالت

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 63, صفحہ 554, جوز 28

1. جب منافق تمھارے پاس آتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ بے شک اللہ کے رسول ہیں ، اور اللہ جانتا ہے کہ بے شک تم اس کے رسول ہو، اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ یہ منافقین جھوٹے ہیں 2. انھوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنارکھا ہے، پھر وہ روکتے ہیں اللہ کی راہ سے،بے شک نہایت براہے جو وہ کررہے ہیں 3. یہ اس سبب سے ہے کہ وہ ایمان لائے پھر انھوں نے کفر کیا، پھر ان کے دلوں پر مہرکردی گئی، پس وہ نہیں سمجھتے 4. اور جب تم انھیں دیکھو تو ان کے جسم تم کو اچھے لگتے ہیں ،اوراگر وہ بات کرتے ہیں تو تم ان کی بات سنتے ہو،گویا کہ وہ لکڑیاں ہیں ٹیک لگائی ہوئیوہ ہرزورکی آواز کو اپنے خلاف سمجھتے ہیں یہی لوگ دشمن ہیں ، پس ان سے بچو اللہ ان کو ہلاک کرے ،وہ کہاں پھرے جاتے ہیں 5. اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ آؤ،اللہ کارسول تمھارے لیے استغفار کرے تو وہ اپنا سر پھیرلیتے ہیں اورتم ان کو دیکھو گے کہ وہ تکبر کرتے ہوئے بے رخی کرتے ہیں 6. ان کے لیے یکساں ہے، تم ان کے لیے مغفرت کی دعا کرویا مغفرت کی دعا نہ کرو اللہ ہرگز ان کو معاف نہ کرے گا اللہ نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا 7. یہی ہیں جوکہتے ہیں کہ جو لوگ رسول اللہ کے پاس ہیں ان پرخرچ مت کرو یہاں تک کہ وہ منتشر ہوجائیں اور آسمانوں اور زمین کے خزانے اللہ ہی کے ہیں لیکن منافقین نہیں سمجھتے 8. وہ کہتے ہیں کہ اگر ہم مدینہ لوٹے تو عزت والا وہاں سے ذلت والے کو نکال دے گاحالاں کہ عزت اللہ کے لیے اور اس کے رسول کے لیے اور مومنین کے لیے ہے،مگر منافقین نہیں جانتے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔