لَنْ
تَنْفَعَكُمْ
اَرْحَامُكُمْ
وَلَاۤ
اَوْلَادُكُمْ ۛۚ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ ۛۚ
یَفْصِلُ
بَیْنَكُمْ ؕ
وَاللّٰهُ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
بَصِیْرٌ
۟
تمھارے رشتہ دار اور تمھاری اولاد قیامت کے دن تمھارے کام نہ آئیں گے، وہ تمھارے درمیان فیصلہ کرے گا،اور اللہ دیکھنے والا ہے جو کچھ تم کرتے ہو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
حاطب رضی اللہ عنہ کا قصہ ٭٭…
سیدنا حاطب بن ابوبلتہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں اس سورت کی شروع کی آیتیں نازل ہوئی ہیں، واقعہ یہ ہوا کہ حاطب رضی اللہ عنہ مہاجرین میں سے تھے بدر کی لڑائی میں بھی آپ نے مسلمانوں کے لشکر میں شرکت کی تھی ان کے بال بچے اور مال و دولت مکہ میں ہی تھا اور یہ خود قریش سے نہ تھے صرف
حاطب رضی اللہ عنہ کا قصہ ٭٭…
سیدنا حاطب بن ابوبلتہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں اس سورت کی شروع کی آیتیں نازل ہوئی ہیں، واقعہ یہ ہوا کہ حاطب رضی اللہ عنہ مہ