سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

060الممتحنة 60:13 يا ايها الذين امنوا لا تتولوا قوما غضب الله عليهم قد ييسوا من الاخرة كما ييس الكفار من اصحاب القبور ١٣

60:13
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
لَا
تَتَوَلَّوْا
قَوْمًا
غَضِبَ
اللّٰهُ
عَلَیْهِمْ
قَدْ
یَىِٕسُوْا
مِنَ
الْاٰخِرَةِ
كَمَا
یَىِٕسَ
الْكُفَّارُ
مِنْ
اَصْحٰبِ
الْقُبُوْرِ
۟۠
اے ایمان والو، تم ان لوگوں کو دوست نہ بناؤ جن کے اوپر اللہ کا غضب ہوا، وہ آخرت سے ناامید ہوگئے ہیں جس طرح قبروں میں پڑے ہوئے منکر ناامید ہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

کفار سے دلی دوستی کی ممانعت ٭٭

اس سورت کی ابتداء میں جو حکم تھا وہی انتہا میں بیان ہو رہا ہے کہ یہود و نصاریٰ اور دیگر کفار سے جن پر اللہ کا غضب اور اس کی لعنت اتر چکی ہے اور اللہ کی رحمت اور اس کی شفاعت سے دور ہو چکے ہیں تم ان سے دوستانہ اور میل ملاپ نہ رکھو، وہ آخرت کے ثواب سے اور وہاں کی نعمتوں سے

…
کفار سے دلی دوستی کی ممانعت ٭٭

اس سورت کی ابتداء میں جو حکم تھا وہی انتہا میں بیان ہو رہا ہے کہ یہود و نصاریٰ اور دیگر کفار سے جن پر اللہ کا غضب اور اس

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 60, صفحہ 551, جوز 28

10. اے ایمان والو، جب تمھارے پاس مسلمان عورتیں ہجرت کرکے آئیں تو تم ان کو جانچ لو اللہ ان کے ایمان کو خوب جانتا ہےپس اگر تم جان لوکہ وہ مومن ہیں تو ان کو منکروں کی طرف نہ لوٹاؤنہ وہ عورتیں ان کے لیے حلال ہیں اور نہ وہ ان عورتوں کے لیے حلال ہیں اور منکر شوہروں نے جو کچھ خرچ کیا وہ ان کو ادا کر دو اور تم پر کوئی گناہ نہیں اگر تم ان سے نکاح کرلو جب کہ تم ان کے مہران کوادا کردو اور تم منکر عورتوں کو اپنے نکاح میں نہ روکے رہواور جو کچھ تم نے خرچ کیا ہے اس کو مانگ لو اور جو کچھ منکروں نے خرچ کیا وہ بھی تم سے مانگ لیں یہ اللہ کا حکم ہے، وہ تمھارے درمیان فیصلہ کرتا ہے،اور اللہ جاننے والا، حکمت والا ہے 11. اور اگر تمھاری بیویوں کے مہر میں سے کچھ منکروں کی طرف رہ جائے ، پھر تمھاری نوبت آئے تو جن کی بیویاں گئی ہیں ان کو ادا کردو جو کچھ انھوں نے خرچ کیا اور اللہ سے ڈرو جس پر تم ایمان لائے ہو 12. اے نبی، جب تمھارے پاس مومن عورتیں اس بات پر بیعت کے لیے آئیں کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کریں گیاور وہ چوری نہ کریں گیاور وہ بدکاری نہ کریں گیاور وہ اپنی اولاد کو قتل نہ کریں گےاور وہ اپنے ہاتھ اور پاؤں کے آگے کوئی بہتان گھڑکر نہ لائیں گیاور وہ کسی معروف میں تمھاری نافرمانی نہ کریں گی تو تم ان سے بیعت لے لو اور ان کے لیے اللہ سے بخشش کی دعا کرو، بے شک اللہ بخشنے والا، مہربان ہے 13. اے ایمان والو، تم ان لوگوں کو دوست نہ بناؤ جن کے اوپر اللہ کا غضب ہوا، وہ آخرت سے ناامید ہوگئے ہیں جس طرح قبروں میں پڑے ہوئے منکر ناامید ہیں

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔