الممتحنة 60:10 يا ايها الذين امنوا اذا جاءكم المومنات مهاجرات فامتحنوهن الله اعلم بايمانهن فان علمتموهن مومنات فلا ترجعوهن الى الكفار لا هن حل لهم ولا هم يحلون لهن واتوهم ما انفقوا ولا جناح عليكم ان تنكحوهن اذا اتيتموهن اجورهن ولا تمسكوا بعصم الكوافر واسالوا ما انفقتم وليسالوا ما انفقوا ذالكم حكم الله يحكم بينكم والله عليم حكيم ١٠
صفحہ 550 · پارہ 28
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْۤا
اِذَا
جَآءَكُمُ
الْمُؤْمِنٰتُ
مُهٰجِرٰتٍ
فَامْتَحِنُوْهُنَّ ؕ
اَللّٰهُ
اَعْلَمُ
بِاِیْمَانِهِنَّ ۚ
فَاِنْ
عَلِمْتُمُوْهُنَّ
مُؤْمِنٰتٍ
فَلَا
تَرْجِعُوْهُنَّ
اِلَی
الْكُفَّارِ ؕ
لَا
هُنَّ
حِلٌّ
لَّهُمْ
وَلَا
هُمْ
یَحِلُّوْنَ
لَهُنَّ ؕ
وَاٰتُوْهُمْ
مَّاۤ
اَنْفَقُوْا ؕ
وَلَا
جُنَاحَ
عَلَیْكُمْ
اَنْ
تَنْكِحُوْهُنَّ
اِذَاۤ
اٰتَیْتُمُوْهُنَّ
اُجُوْرَهُنَّ ؕ
وَلَا
تُمْسِكُوْا
بِعِصَمِ
الْكَوَافِرِ
وَسْـَٔلُوْا
مَاۤ
اَنْفَقْتُمْ
وَلْیَسْـَٔلُوْا
مَاۤ
اَنْفَقُوْا ؕ
ذٰلِكُمْ
حُكْمُ
اللّٰهِ ؕ
یَحْكُمُ
بَیْنَكُمْ ؕ
وَاللّٰهُ
عَلِیْمٌ
حَكِیْمٌ
۟
اے ایمان والو، جب تمھارے پاس مسلمان عورتیں ہجرت کرکے آئیں تو تم ان کو جانچ لو اللہ ان کے ایمان کو خوب جانتا ہےپس اگر تم جان لوکہ وہ مومن ہیں تو ان کو منکروں کی طرف نہ لوٹاؤنہ وہ عورتیں ان کے لیے حلال ہیں اور نہ وہ ان عورتوں کے لیے حلال ہیں اور منکر شوہروں نے جو کچھ خرچ کیا وہ ان کو ادا کر دو اور تم پر کوئی گناہ نہیں اگر تم ان سے نکاح کرلو جب کہ تم ان کے مہران کوادا کردو اور تم منکر عورتوں کو اپنے نکاح میں نہ روکے رہواور جو کچھ تم نے خرچ کیا ہے اس کو مانگ لو اور جو کچھ منکروں نے خرچ کیا وہ بھی تم سے مانگ لیں یہ اللہ کا حکم ہے، وہ تمھارے درمیان فیصلہ کرتا ہے،اور اللہ جاننے والا، حکمت والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مہاجر خواتین کے حوالے سے بعض ہدایات ٭٭…
سورۃ الفتح کی تفسیر میں صلح حدیبیہ کا واقعہ مفصل بیان ہو چکا ہے، اس صلح کے موقعہ پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور کفار قریش کے درمیان جو شرائط ہوئی تھیں ان میں ایک یہ بھی تھی کہ جو کافر مسلمان ہو کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چلا جائے آپ اسے اہل م
مہاجر خواتین کے حوالے سے بعض ہدایات ٭٭…
سورۃ الفتح کی تفسیر میں صلح حدیبیہ کا واقعہ مفصل بیان ہو چکا ہے، اس صلح کے موقعہ پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسل