سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
060

الممتحنة 60:1 يا ايها الذين امنوا لا تتخذوا عدوي وعدوكم اولياء تلقون اليهم بالمودة وقد كفروا بما جاءكم من الحق يخرجون الرسول واياكم ان تومنوا بالله ربكم ان كنتم خرجتم جهادا في سبيلي وابتغاء مرضاتي تسرون اليهم بالمودة وانا اعلم بما اخفيتم وما اعلنتم ومن يفعله منكم فقد ضل سواء السبيل ١

صفحہ 549 · پارہ 28

یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
لَا
تَتَّخِذُوْا
عَدُوِّیْ
وَعَدُوَّكُمْ
اَوْلِیَآءَ
تُلْقُوْنَ
اِلَیْهِمْ
بِالْمَوَدَّةِ
وَقَدْ
كَفَرُوْا
بِمَا
جَآءَكُمْ
مِّنَ
الْحَقِّ ۚ
یُخْرِجُوْنَ
الرَّسُوْلَ
وَاِیَّاكُمْ
اَنْ
تُؤْمِنُوْا
بِاللّٰهِ
رَبِّكُمْ ؕ
اِنْ
كُنْتُمْ
خَرَجْتُمْ
جِهَادًا
فِیْ
سَبِیْلِیْ
وَابْتِغَآءَ
مَرْضَاتِیْ
تُسِرُّوْنَ
اِلَیْهِمْ
بِالْمَوَدَّةِ ۖۗ
وَاَنَا
اَعْلَمُ
بِمَاۤ
اَخْفَیْتُمْ
وَمَاۤ
اَعْلَنْتُمْ ؕ
وَمَنْ
یَّفْعَلْهُ
مِنْكُمْ
فَقَدْ
ضَلَّ
سَوَآءَ
السَّبِیْلِ
۟
اے ایمان والو، تم میرے دشمنوں اوراپنے دشمنوں کودوست نہ بناؤ،تم ان سے دوستی کااظہار کرتے ہو حالاں کہ انھوں نے اس حق کاانکار کیا جوتمھارے پاس آیا، وہ رسول کواور تم کو اس بنا پر جلاوطن کرتے ہیں کہ تم اپنے رب ، اللہ پر ایمان لائے— اگر تم میری راہ میں جہاد اور میری رضا مندی کی طلب کے لیے نکلے ہو تم چھپا کر انھیں دوستی کاپیغام بھيجتے ہواورمیں جانتا ہوں جو کچھ تم چھپاتے ہواور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہواور جو شخص تم میں سے ایسا کرے گا وہ راہ راست سے بھٹک گیا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

حاطب رضی اللہ عنہ کا قصہ ٭٭

سیدنا حاطب بن ابوبلتہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں اس سورت کی شروع کی آیتیں نازل ہوئی ہیں، واقعہ یہ ہوا کہ حاطب رضی اللہ عنہ مہاجرین میں سے تھے بدر کی لڑائی میں بھی آپ نے مسلمانوں کے لشکر میں شرکت کی تھی ان کے بال بچے اور مال و دولت مکہ میں ہی تھا اور یہ خود قریش سے نہ تھے صرف

…
حاطب رضی اللہ عنہ کا قصہ ٭٭

سیدنا حاطب بن ابوبلتہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں اس سورت کی شروع کی آیتیں نازل ہوئی ہیں، واقعہ یہ ہوا کہ حاطب رضی اللہ عنہ مہ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

1. اے ایمان والو، تم میرے دشمنوں اوراپنے دشمنوں کودوست نہ بناؤ،تم ان سے دوستی کااظہار کرتے ہو حالاں کہ انھوں نے اس حق کاانکار کیا جوتمھارے پاس آیا، وہ رسول کواور تم کو اس بنا پر جلاوطن کرتے ہیں کہ تم اپنے رب ، اللہ پر ایمان لائے— اگر تم میری راہ میں جہاد اور میری رضا مندی کی طلب کے لیے نکلے ہو تم چھپا کر انھیں دوستی کاپیغام بھيجتے ہواورمیں جانتا ہوں جو کچھ تم چھپاتے ہواور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہواور جو شخص تم میں سے ایسا کرے گا وہ راہ راست سے بھٹک گیا 2. اگر وہ تم پر قابو پاجائیں تو وہ تمھارے دشمن بن جائیں گے اور وہ اپنے ہاتھ اور اپنی زبان سے تم کو آزار پہنچائیں گےاور چاہیں گے کہ تم بھی کسی طرح منکر ہوجاؤ 3. تمھارے رشتہ دار اور تمھاری اولاد قیامت کے دن تمھارے کام نہ آئیں گے، وہ تمھارے درمیان فیصلہ کرے گا،اور اللہ دیکھنے والا ہے جو کچھ تم کرتے ہو

- Maulana Wahiduddin Khan

پڑھنا جاری رکھیں

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔