المؤمنون 23:96 ادفع بالتي هي احسن السيية نحن اعلم بما يصفون ٩٦
اِدْفَعْ
بِالَّتِیْ
هِیَ
اَحْسَنُ
السَّیِّئَةَ ؕ
نَحْنُ
اَعْلَمُ
بِمَا
یَصِفُوْنَ
۟
تم برائی کو اس طریقے سے دفع کرو جو بہتر ہو ہم خوب جانتے ہیں جو یہ لوگ کہتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
برائی کے بدلے اچھائی ٭٭…
سختیوں کے اترنے کے وقت کی دعا تعلیم ہو رہی ہے کہ اگر تو ان بدکاروں پر عذاب لائے اور میں ان میں موجود ہوں۔ تو مجھے ان عذابوں سے بچا لینا۔ مسند احمد اور ترمذی شریف کی حدیث میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں میں یہ جملہ بھی ہوتا تھا کہ اے اللہ جب تو کسی قوم کے ساتھ
برائی کے بدلے اچھائی ٭٭…
سختیوں کے اترنے کے وقت کی دعا تعلیم ہو رہی ہے کہ اگر تو ان بدکاروں پر عذاب لائے اور میں ان میں موجود ہوں۔ تو مجھے ان عذابوں سے