سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
023

المؤمنون 23:75 ۞ ولو رحمناهم وكشفنا ما بهم من ضر للجوا في طغيانهم يعمهون ٧٥

23:75
وَلَوْ
رَحِمْنٰهُمْ
وَكَشَفْنَا
مَا
بِهِمْ
مِّنْ
ضُرٍّ
لَّلَجُّوْا
فِیْ
طُغْیَانِهِمْ
یَعْمَهُوْنَ
۟
اور اگر ہم ان پر رحم کریں اور ان پر جو تکلیف ہے،اس کو دور کردیں تب بھی وہ اپنی سر کشی میں لگے رہیں گے بہکے ہوئے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

قرآن کریم سے فرار ٭٭

اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس فعل پر اظہار کر رہا ہے جو وہ قرآن کے نہ سمجھنے اور اس میں غور وفکر نہ کرنے میں کر رہے تھے اور اس سے منہ پھیر لیتے تھے۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ رب العزت نے ان پر اپنی وہ پاک اور برتر کتاب نازل فرمائی تھی جو کسی نبی پر نہیں اتاری گئی، یہ سب سے اکمل اشرف اور افض

…
قرآن کریم سے فرار ٭٭

اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس فعل پر اظہار کر رہا ہے جو وہ قرآن کے نہ سمجھنے اور اس میں غور وفکر نہ کرنے میں کر رہے تھے اور اس سے منہ پ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 23, صفحہ 347, جوز 18

62. اور ہم کسی پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے اور ہمارے پاس ایک کتاب ہے جو بالکل ٹھیک بولتی ہے اور ان پر ظلم نہ ہوگا 63. بلکہ ان کے دل اس کی طرف سے غفلت میں ہیں اور ان کے کچھ کام اس کے علاوہ ہیں وہ ان کو کرتے رہیں گے 64. یہاں تک کہ جب ہم ان کے آسودہ لوگوں کو عذاب میں پکڑیں گے تو وہ فریاد کرنے لگیں گے 65. اب فریاد نہ کرو اب ہماری طرف سے تمھاری کوئی مد دنہ ہوگی 66. تم کو میری آیتیں سنائی جاتی تھیں تو تم پیٹھ پھیر کربھاگتے تھے 67. اس سے تکبر کرکے گویا کسی قصہ گو کو چھوڑ رہے ہو 68. پھر کیا انھوں نے اس کلام پر غور نہیں کیا یا ان کے پاس ایسی چیز آئی ہے جو ان کے اگلے باپ دادا کے پاس نہیں آئی 69. یا انھوں نے اپنے رسول کو پہچانا نہیں اس وجہ سے وہ اس کو نہیں مانتے 70. یا وہ کہتے ہیں کہ اس کو جنون ہے بلکہ وہ ان کے پاس حق لے کر آیا ہے اور ان میں سے اکثر کو حق بات بری لگتی ہے 71. اور اگر حق ان کی خواہشوں کے تابع ہوتا تو آسمان اور زمین اور جوان میں ہیں سب تباہ ہوجاتے بلکہ ہم نے ان کے پاس ان کی نصیحت بھیجی ہے تو وہ اپنی نصیحت سے اعراض کر رہے ہیں 72. کیا تم ان سے کوئی مال مانگ رہے ہو تو تمھارے رب کا مال تمھارے ليے بہتر ہے اور وہ بہترین روزی دینے والا ہے 73. اور یقیناً تم ان کو ایک سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہو 74. اور جو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے وہ راستہ سے ہٹ گئے ہیں 75. اور اگر ہم ان پر رحم کریں اور ان پر جو تکلیف ہے،اس کو دور کردیں تب بھی وہ اپنی سر کشی میں لگے رہیں گے بہکے ہوئے 76. اور ہم نے ان کو عذاب میں پکڑا، لیکن نہ وہ اپنے رب کے آگے جھکے اور نہ انھوں نے عاجزی کی 77. یہاں تک کہ جب ہم ان پر سخت عذاب کا دروازہ کھول دیں گے تو اس وقت وہ حیرت زدہ رہ جائیں گے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔