المؤمنون 23:51 يا ايها الرسل كلوا من الطيبات واعملوا صالحا اني بما تعملون عليم ٥١
یٰۤاَیُّهَا
الرُّسُلُ
كُلُوْا
مِنَ
الطَّیِّبٰتِ
وَاعْمَلُوْا
صَالِحًا ؕ
اِنِّیْ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
عَلِیْمٌ
۟ؕ
اے پیغمبر و، ستھری چیزیں کھاؤ اور نیک کام کرو میں جانتا ہوں جو کچھ تم کرتے ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اکل حلال کی فضیلت ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے تمام انبیاء علیہ السلام کو حکم فرتا ہے کہ وہ حلال لقمہ کھائیں اور نیک اعمال بجالایا کریں پس ثابت ہوا کہ لقمہ حلال عمل صالحہ کا مددگار ہے پس انبیاء نے سب بھلائیاں جمع کر لیں، قول، فعل، دلالت، نصیحت، سب انہوں نے سمیٹ لی۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے سب بندوں کی طرف سے نی
اکل حلال کی فضیلت ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے تمام انبیاء علیہ السلام کو حکم فرتا ہے کہ وہ حلال لقمہ کھائیں اور نیک اعمال بجالایا کریں پس ثابت ہوا کہ لقمہ حلال