المؤمنون 23:50 وجعلنا ابن مريم وامه اية واويناهما الى ربوة ذات قرار ومعين ٥٠
وَجَعَلْنَا
ابْنَ
مَرْیَمَ
وَاُمَّهٗۤ
اٰیَةً
وَّاٰوَیْنٰهُمَاۤ
اِلٰی
رَبْوَةٍ
ذَاتِ
قَرَارٍ
وَّمَعِیْنٍ
۟۠
اور ہم نے مریم کے بیٹے کو اور اس کی ماں کو ایک نشانی بنایا اورہم نے ان کو ایک اونچی زمین پر ٹھکانا دیا جو سکون کی جگہ تھی اور وہاں چشمہ جاری تھا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ربوہ کے معنی ٭٭…
حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور مریم کو اللہ نے اپنی قدرت کاملہ کے اظہار کی ایک زبردست نشانی بنایا آدم کو مرد و عورت کے بغیر پیدا کیا حواء کو صرف مرد سے بغیر عورت کے پیدا کیا عیسیٰ علیہ السلام کو صرف عورت سے بغیر مرد کے پیدا کیا۔ بقیہ تمام انسانوں کو مرد و عورت سے پیدا کیا۔ ربوہ کہتے ہیں ب
ربوہ کے معنی ٭٭…
حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور مریم کو اللہ نے اپنی قدرت کاملہ کے اظہار کی ایک زبردست نشانی بنایا آدم کو مرد و عورت کے بغیر پیدا کیا حواء ک