المؤمنون 23:48 فكذبوهما فكانوا من المهلكين ٤٨
فَكَذَّبُوْهُمَا
فَكَانُوْا
مِنَ
الْمُهْلَكِیْنَ
۟
Pas unhon ne dono ko jhutla diya aur halaak honay walon mein jaa miley
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دریا برد فرعون ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام اور ان کے بھائی ہارون علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے فرعون اور قوم فرعون کے پاس پوری دلیلوں کے ساتھ اور زبردست معجزوں کے ساتھ بھیجا لیکن انہوں نے بھی سابقہ کافروں کی طرح اپنے نبیوں کی تکذیب ومخالفت کی اور سابقہ کفار کی طرح یہی کہا کہ ہم اپنے جیسے انسانوں کی نبو
دریا برد فرعون ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام اور ان کے بھائی ہارون علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے فرعون اور قوم فرعون کے پاس پوری دلیلوں کے ساتھ اور زبردست