سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
ترجمہ
23:45
ثم ارسلنا موسى واخاه هارون باياتنا وسلطان مبين ٤٥
ثُمَّ أَرْسَلْنَا مُوسَىٰ وَأَخَاهُ هَـٰرُونَ بِـَٔايَـٰتِنَا وَسُلْطَـٰنٍۢ مُّبِينٍ ٤٥
ثُمَّ
اَرْسَلْنَا
مُوْسٰی
وَاَخَاهُ
هٰرُوْنَ ۙ۬
بِاٰیٰتِنَا
وَسُلْطٰنٍ
مُّبِیْنٍ
۟ۙ
پھر ہم نے موسیٰؑ اور اس کے بھائی ہارونؑ کو اپنی نشانیوں اور کھُلی سَنَد
1
کے ساتھ فرعون اور اس کے اَعیانِ سلطنت کی طرف بھیجا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
23:46
الى فرعون ومليه فاستكبروا وكانوا قوما عالين ٤٦
إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَإِي۟هِۦ فَٱسْتَكْبَرُوا۟ وَكَانُوا۟ قَوْمًا عَالِينَ ٤٦
اِلٰی
فِرْعَوْنَ
وَمَلَاۡىِٕهٖ
فَاسْتَكْبَرُوْا
وَكَانُوْا
قَوْمًا
عَالِیْنَ
۟ۚ
مگر انہوں نے تکبّر کیا اور بڑی دوں کی لی۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
23:47
فقالوا انومن لبشرين مثلنا وقومهما لنا عابدون ٤٧
فَقَالُوٓا۟ أَنُؤْمِنُ لِبَشَرَيْنِ مِثْلِنَا وَقَوْمُهُمَا لَنَا عَـٰبِدُونَ ٤٧
فَقَالُوْۤا
اَنُؤْمِنُ
لِبَشَرَیْنِ
مِثْلِنَا
وَقَوْمُهُمَا
لَنَا
عٰبِدُوْنَ
۟ۚ
کہنے لگے”کیا ہم اپنے ہی جیسے دو آدمیوں پر ایمان لے آئیں؟
1
اور آدمی بھی وہ جن کی قوم ہماری بندی ہے۔“
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
23:48
فكذبوهما فكانوا من المهلكين ٤٨
فَكَذَّبُوهُمَا فَكَانُوا۟ مِنَ ٱلْمُهْلَكِينَ ٤٨
فَكَذَّبُوْهُمَا
فَكَانُوْا
مِنَ
الْمُهْلَكِیْنَ
۟
پس اُنہوں نے دونوں کو جھُٹلایا اور ہلاک ہونے والوں میں جا ملے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
23:49
ولقد اتينا موسى الكتاب لعلهم يهتدون ٤٩
وَلَقَدْ ءَاتَيْنَا مُوسَى ٱلْكِتَـٰبَ لَعَلَّهُمْ يَهْتَدُونَ ٤٩
وَلَقَدْ
اٰتَیْنَا
مُوْسَی
الْكِتٰبَ
لَعَلَّهُمْ
یَهْتَدُوْنَ
۟
اور موسٰیؑ کو ہم نے کتاب عطا فرمائی تاکہ لوگ اس سے رہنمائی حاصل کریں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
23:50
وجعلنا ابن مريم وامه اية واويناهما الى ربوة ذات قرار ومعين ٥٠
وَجَعَلْنَا ٱبْنَ مَرْيَمَ وَأُمَّهُۥٓ ءَايَةًۭ وَءَاوَيْنَـٰهُمَآ إِلَىٰ رَبْوَةٍۢ ذَاتِ قَرَارٍۢ وَمَعِينٍۢ ٥٠
وَجَعَلْنَا
ابْنَ
مَرْیَمَ
وَاُمَّهٗۤ
اٰیَةً
وَّاٰوَیْنٰهُمَاۤ
اِلٰی
رَبْوَةٍ
ذَاتِ
قَرَارٍ
وَّمَعِیْنٍ
۟۠
اور ابنِ مریمؑ اور اس کی ماں کو ہم نے ایک نشان بنایا
1
اور ان کو ایک سطحِ مُرتَفَع پر رکھا جو اطمینان کی جگہ تھی اور چشمے اس میں جاری تھے۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
23:45
ثم ارسلنا موسى واخاه هارون باياتنا وسلطان مبين ٤٥
ثُمَّ أَرْسَلْنَا مُوسَىٰ وَأَخَاهُ هَـٰرُونَ بِـَٔايَـٰتِنَا وَسُلْطَـٰنٍۢ مُّبِينٍ ٤٥
ثُمَّ
اَرْسَلْنَا
مُوْسٰی
وَاَخَاهُ
هٰرُوْنَ ۙ۬
بِاٰیٰتِنَا
وَسُلْطٰنٍ
مُّبِیْنٍ
۟ۙ
پھر ہم نے موسیٰؑ اور اس کے بھائی ہارونؑ کو اپنی نشانیوں اور کھُلی سَنَد
1
کے ساتھ فرعون اور اس کے اَعیانِ سلطنت کی طرف بھیجا
تفاسیر
اسباق
تدبرات