المؤمنون 23:4 والذين هم للزكاة فاعلون ٤
وَالَّذِیْنَ
هُمْ
لِلزَّكٰوةِ
فٰعِلُوْنَ
۟ۙ
Zakaat ke tareeqe par aamil hotey hain
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دس آیتیں اور جنت کی ضمانت ٭٭…
نسائی، ترمذی اور مسند احمد میں مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جب وحی اترتی تو ایک ایسی میٹھی میٹھی، بھینی بھینی، ہلکی ہلکی سی آواز آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سنی جاتی جیسے شہد کی مکھیوں کے اڑنے کی بھنبھناہٹ کی ہوتی ہے۔ ایک مرتبہ یہی حالت طاری ہوئی۔ تھوڑی
دس آیتیں اور جنت کی ضمانت ٭٭…
نسائی، ترمذی اور مسند احمد میں مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جب وحی اترتی تو ایک ایسی میٹھی میٹھی، بھینی بھ