فَاِذَا
اسْتَوَیْتَ
اَنْتَ
وَمَنْ
مَّعَكَ
عَلَی
الْفُلْكِ
فَقُلِ
الْحَمْدُ
لِلّٰهِ
الَّذِیْ
نَجّٰىنَا
مِنَ
الْقَوْمِ
الظّٰلِمِیْنَ
۟
پھر جب تم اور تمھارے ساتھی کشتی میں بیٹھ جائیں تو کہو کہ شکر ہے اللہ کا جس نے ہم کو ظالم لوگوں سے نجات دی
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
نوح علیہ السلام کو کشتی بنانے کا حکم ٭٭…
جب نوح علیہ السلام ان سے تنگ آ گئے اور مایوس ہو گئے تو اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ «فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانتَصِرْ» [ 54-القمر: 10 ] میرے پروردگار میں لاچار ہو گیا ہوں میری مدد فرما۔ جھٹلانے والوں پر مجھے غالب کر اسی وقت فرمان الٰہی آیا کہ کشتی ب
نوح علیہ السلام کو کشتی بنانے کا حکم ٭٭…
جب نوح علیہ السلام ان سے تنگ آ گئے اور مایوس ہو گئے تو اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ «فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُ