وَاَنْزَلْنَا
مِنَ
السَّمَآءِ
مَآءً
بِقَدَرٍ
فَاَسْكَنّٰهُ
فِی
الْاَرْضِ ۖۗ
وَاِنَّا
عَلٰی
ذَهَابٍ
بِهٖ
لَقٰدِرُوْنَ
۟ۚ
اور ہم نے آسمان سے پانی برسایا ایک اندازے کے ساتھ پھر ہم نے اس کو زمین میں ٹھہرادیا اور ہم اس کو واپس لینے پر قادر ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
آسمان سے نزول بارش ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی یوں تو بےشمار اور ان گنت نعمتیں ہیں۔ لیکن چند بڑی بڑی نعمتوں کا یہاں ذکر ہو رہا ہے کہ وہ آسمان سے بقدر حاجت وضرورت بارش برساتا ہے۔ نہ تو بہت زیادہ کہ زمین خراب ہو جائے اور پیداوار گل سڑ جائے۔ نہ بہت کم کہ پھل اناج وغیرہ پیدا ہی نہ ہو۔ بلکہ اس اندازے سے کہ کھیتی سر
آسمان سے نزول بارش ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی یوں تو بےشمار اور ان گنت نعمتیں ہیں۔ لیکن چند بڑی بڑی نعمتوں کا یہاں ذکر ہو رہا ہے کہ وہ آسمان سے بقدر حاجت وضرورت