سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
ترجمہ
23:18
وانزلنا من السماء ماء بقدر فاسكناه في الارض وانا على ذهاب به لقادرون ١٨
وَأَنزَلْنَا مِنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءًۢ بِقَدَرٍۢ فَأَسْكَنَّـٰهُ فِى ٱلْأَرْضِ ۖ وَإِنَّا عَلَىٰ ذَهَابٍۭ بِهِۦ لَقَـٰدِرُونَ ١٨
وَاَنْزَلْنَا
مِنَ
السَّمَآءِ
مَآءً
بِقَدَرٍ
فَاَسْكَنّٰهُ
فِی
الْاَرْضِ ۖۗ
وَاِنَّا
عَلٰی
ذَهَابٍ
بِهٖ
لَقٰدِرُوْنَ
۟ۚ
اور آسمان سے ہم نے ٹھیک حساب کے مطابق ایک خاص مقدار میں پانی اُتارا اور اس کو زمین میں ٹھہرا دیا،
1
ہم اُسے جس طرح چاہیں غائب کر سکتے ہیں۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
23:19
فانشانا لكم به جنات من نخيل واعناب لكم فيها فواكه كثيرة ومنها تاكلون ١٩
فَأَنشَأْنَا لَكُم بِهِۦ جَنَّـٰتٍۢ مِّن نَّخِيلٍۢ وَأَعْنَـٰبٍۢ لَّكُمْ فِيهَا فَوَٰكِهُ كَثِيرَةٌۭ وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ ١٩
فَاَنْشَاْنَا
لَكُمْ
بِهٖ
جَنّٰتٍ
مِّنْ
نَّخِیْلٍ
وَّاَعْنَابٍ ۘ
لَكُمْ
فِیْهَا
فَوَاكِهُ
كَثِیْرَةٌ
وَّمِنْهَا
تَاْكُلُوْنَ
۟ۙ
پھر اس پانی کے ذریعہ سے ہم نے تمہارے لیے کھجُور اور انگور کے باغ پیدا کر دیے، تمہارے لیے ان باغوں میں بہت سے لذیز پھل ہیں
1
اور ان سے تم روزی حاصل کرتے ہو۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
23:20
وشجرة تخرج من طور سيناء تنبت بالدهن وصبغ للاكلين ٢٠
وَشَجَرَةًۭ تَخْرُجُ مِن طُورِ سَيْنَآءَ تَنۢبُتُ بِٱلدُّهْنِ وَصِبْغٍۢ لِّلْـَٔاكِلِينَ ٢٠
وَشَجَرَةً
تَخْرُجُ
مِنْ
طُوْرِ
سَیْنَآءَ
تَنْۢبُتُ
بِالدُّهْنِ
وَصِبْغٍ
لِّلْاٰكِلِیْنَ
۟
اور وہ درخت بھی ہم نے پیدا کیا جو طوُرِ سیناء سے نکلتا ہے،
1
تیل بھی لیے ہوئے اُگتا ہے اور کھانے والوں کے لیے سالن بھی
تفاسیر
اسباق
تدبرات
23:21
وان لكم في الانعام لعبرة نسقيكم مما في بطونها ولكم فيها منافع كثيرة ومنها تاكلون ٢١
وَإِنَّ لَكُمْ فِى ٱلْأَنْعَـٰمِ لَعِبْرَةًۭ ۖ نُّسْقِيكُم مِّمَّا فِى بُطُونِهَا وَلَكُمْ فِيهَا مَنَـٰفِعُ كَثِيرَةٌۭ وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ ٢١
وَاِنَّ
لَكُمْ
فِی
الْاَنْعَامِ
لَعِبْرَةً ؕ
نُسْقِیْكُمْ
مِّمَّا
فِیْ
بُطُوْنِهَا
وَلَكُمْ
فِیْهَا
مَنَافِعُ
كَثِیْرَةٌ
وَّمِنْهَا
تَاْكُلُوْنَ
۟ۙ
اور حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لیے مویشیوں میں بھی ایک سبق ہے۔ ان کے پیٹوں میں جو کچھ ہے اسی میں سے ایک چیز ہم تمہیں پلاتے ہیں،
1
اور تمہارے لیے ان میں بہت سے دُوسرے فائدے بھی ہیں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
23:22
وعليها وعلى الفلك تحملون ٢٢
وَعَلَيْهَا وَعَلَى ٱلْفُلْكِ تُحْمَلُونَ ٢٢
وَعَلَیْهَا
وَعَلَی
الْفُلْكِ
تُحْمَلُوْنَ
۟۠
اُن کو تم کھاتے ہو اور اُن پر اور کشتیوں پر سوار بھی کیے جاتے ہو۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
23:18
وانزلنا من السماء ماء بقدر فاسكناه في الارض وانا على ذهاب به لقادرون ١٨
وَأَنزَلْنَا مِنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءًۢ بِقَدَرٍۢ فَأَسْكَنَّـٰهُ فِى ٱلْأَرْضِ ۖ وَإِنَّا عَلَىٰ ذَهَابٍۭ بِهِۦ لَقَـٰدِرُونَ ١٨
وَاَنْزَلْنَا
مِنَ
السَّمَآءِ
مَآءً
بِقَدَرٍ
فَاَسْكَنّٰهُ
فِی
الْاَرْضِ ۖۗ
وَاِنَّا
عَلٰی
ذَهَابٍ
بِهٖ
لَقٰدِرُوْنَ
۟ۚ
اور آسمان سے ہم نے ٹھیک حساب کے مطابق ایک خاص مقدار میں پانی اُتارا اور اس کو زمین میں ٹھہرا دیا،
1
ہم اُسے جس طرح چاہیں غائب کر سکتے ہیں۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات