وَقُلْ
رَّبِّ
اغْفِرْ
وَارْحَمْ
وَاَنْتَ
خَیْرُ
الرّٰحِمِیْنَ
۟۠
اور کہو کہ اے میرے رب، مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما، تو بہترین رحم فرمانے والا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
دلائل کے ساتھ مشرک کا موحد ہونا ٭٭…
مشرکوں کو اللہ واحد ڈرا رہا ہے اور بیان فرما رہا ہے کہ ان کے پاس ان کے شرک کی کوئی دلیل نہیں۔ یہ جملہ معترضہ ہے اور جواب شرط «فَاِنَّمَا» والے جملے کے ضمن میں ہے یعنی اس کا حساب اللہ کے ہاں ہے۔ کافر اس کے پاس کامیاب نہیں ہو سکتے۔ وہ نجات سے محروم رہ جاتے ہیں۔ ایک
دلائل کے ساتھ مشرک کا موحد ہونا ٭٭…
مشرکوں کو اللہ واحد ڈرا رہا ہے اور بیان فرما رہا ہے کہ ان کے پاس ان کے شرک کی کوئی دلیل نہیں۔ یہ جملہ معترضہ ہے اور